ماہانہ آرکائیو

مئی 2025

مودی سرکار کو ہلا دینے والی تحریک ایک بار پھر پوری طاقت سے ابھر آئی

ماضی میں مودی سرکار کی جڑوں کو ہلا دینے والی کسان تحریک ایک بار پھر پوری طاقت سے ابھر آئی۔ بھارت میں کسان احتجاج کی نئی لہر دوڑ گئی، حکومت کے خلاف گونجتی آوازیں ایک بار پھر سڑکوں پر آگئیں، راکیش ٹکیت کی قیادت میں کسان تحریک کے نئے جوش…

دبئی: منی لانڈرنگ پر ارب پتی بھارتی تاجر کو قید اور بھاری جرمانے کی سزا

دبئی کی عدالت نے منی لانڈرنگ پر بھارت کے ارب پتی تاجر کو قید کی سزا سنا دی۔ عرب میڈیا کے مطابق بھارتی تاجر بلوندر سنگھ پر منی لانڈرنگ کیلئے منظم گروہ بنانے اور منظم جرائم کی سرپرستی کے سنگین الزامات عائد تھے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق…

مودی کا گھناؤنا چہرہ بے نقاب، کانگریس رہنما نے ووٹ مانگنے کا کلپ لائیو پروگرام میں چلادیا

بھارت کی اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما نے لائیو پروگرام میں ہندو انتہا پسند وزیراعظم نریندر مودی کی ووٹ مانگنے کا کلپ لائیو پروگرام میں چلا دیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق پہلگام واقعے کو جواز بنا کر نریندر مودی کا عوام سے ووٹ مانگنے کا…

غزہ پر اسرائیلی حملے تیز کرنے کی تیاری، ہزاروں صیہونی فوجیوں کو طلب کرنے کا منصوبہ منظور

اسرائیل نے ایک بار پھر غزہ پر حملے تیز کرنے کی تیاری کر لی۔ اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے چاروں جانب سے محصور غزہ پر حملے تیز کرنے کیلئے ہزاروں ریزرو صیہونی فوجیوں کو طلب کرنے کا منصوبہ منظور کرلیا جس کی کابینہ آج توثیق کرے گی۔…

روس کا بھی بھارت پر پاکستان سے کشیدگی دو طرفہ مذاکرات کے ذریعے حل کرنے پر زور

روس کا کہنا ہے کہ بھارت پاکستان کے ساتھ کشیدگی کو دو طرفہ مذاکرات کے ذریعے حل کرے۔ روسی وزير خارجہ سرگئی لاوروف نے بھارتی ہم منصب جے شنکر سے رابطہ کیا اور شملہ معاہدے اور لاہور ایگریمنٹ کے تناظر میں سفارتکاری کے ذریعے بات چیت کا مشورہ…

بھارت: پاکستانی خاتون سے شادی چھپانے پر خصوصی پولیس فورس کا اہلکار برطرف

بھارت میں خصوصی پولیس فورس کے ایک جوان کو پاکستانی خاتون سے شادی چھپانے پر نوکری سے برطرف کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں تعینات خصوصی پولیس فورس کے اہلکار کو پاکستانی خاتون سے شادی چھپانے پر برطرف کیا گیا۔ رپورٹ کے…

پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ کا تصور بھی نہیں کیا جاسکتا، امریکی رکن کانگریس

امریکی رکن کانگریس لیفٹیننٹ کرنل ریٹائرڈ کیتھ سیلف نے کہا ہے کہ دو ایٹمی طاقتوں پاکستان اوربھارت کے درمیان جنگ کا تصور بھی نہیں کیا جاسکتا۔ امریکی ری پبلکن اراکین کانگریس جیک برگمین اور کیتھ سیلف کے اعزاز میں نیویارک کے ہوٹل میں تقریب کا…

فرانسیسی میڈیا بھی پہلگام واقعے پرمودی حکومت کی جعل سازی پر بول پڑا

پہلگام فالس فلیگ آپریشن پر فرانسیسی میڈیا نے کہا ہے کہ مودی حکومت نےحقائق چھپاتے ہوئےآرٹیفیشل انٹیلی جنس کااستعمال کیا۔ تفصیلات کے مطابق فرانسیسی میڈیا نے پہلگام واقعے پرمودی حکومت کی جعل سازی پر کہا کہ مودی حکومت نےحقائق چھپاتے…

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز کا کریک ڈاؤن، متعدد کشمیری گرفتار

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز نے کریک ڈاؤن کرکے متعدد کشمیری گرفتار کرلیے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فورسز نے سری نگر میں 12سےزائدگھروں پر چھاپے مار کر تلاشی لی اور کالے قانون کے تحت پرامن کشمیریوں کے خلاف…

وزارت تجارت کا بڑا اقدام: بھارتی مصنوعات پاکستان کی زمینی، فضائی یا سمندری راستے سے نہیں گزرسکیں گی

وزارت تجارت نے بڑا اقدام کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی مصنوعات پاکستان کی زمینی,فضائی یا سمندری راستے سے نہیں گزرسکیں گی، امپورٹ ایکسپورٹ ایکٹ 1950 کے تحت ایس آر او جاری کردیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق قومی سلامتی اور عوامی مفاد کے پیشِ نظر بھارتی…