ماہانہ آرکائیو

مئی 2025

آئی ایس پی آر کے زیراہتمام ”ہلال ٹاکس 2025“ پروگرام کا آغاز

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے زیراہتمام ایک علمی اور فکری نشست ”ہلال ٹاکس 2025“ کا باقاعدہ آغاز ہو گیا۔ اس نشست میں ملک کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے 1950 اساتذہ کرام شریک ہو رہے ہیں، پروگرام کا بنیادی مقصد سوشل…

وزیراعظم شہباز شریف آذربائیجان کا دورہ مکمل کر کے تاجکستان چلے گئے

وزیراعظم شہباز شریف آذربائیجان کا دورہ مکمل کر کے تاجکستان چلے گئے۔ لاچین کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر آذر بائیجان کے نائب وزیر خارجہ ایلنور مامیدوف ، آذر بائیجان میں تعینات پاکستانی سفیر قاسم محی الدین اور دیگر سفارتی عملے نے…

پاکستان کا پانی بند کرنا دور بھارت اپنی ہزیمت کو سنبھال نہیں پا رہا: حنیف عباسی

وزیر ریلوے حنیف عباسی نے کہا ہے کہ جنگ میں بھارت کے ایک ہزار فوجی مارے، 6 طیارے گرائے۔ وزیر ریلوے حنیف عباسی نے راولپنڈی میں یوم تکبیر کے موقع پر کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے ایل او سی پر بھارتی چوکیوں پر قبضہ…

اسلام کے نام پر اسلام سے غداری، خارجی نور ولی محسود بے نقاب

اسلام کے نام پر اسلام سے غداری، خارجی نور ولی محسود بے نقاب ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق نور ولی محسود کا ہندوستان و اسرائیل کی حمایت کا اعلان انڈیا اسرائیل گٹھ جوڑ کا واضح ثبوت ہے، بیان واضح کرتا ہے اسرائیل ہندوستان ایک ہیں اور ٹی ٹی پی…

دل بڑا کر کے نواز شریف کو ایٹمی دھماکوں کا کریڈٹ دیتا ہوں: کامران ٹیسوری

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا کہ نوازشریف نے عالمی پریشر نہیں لیا اور ایٹمی دھماکے کئے۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دل بڑا کر کے نواز شریف کو ایٹمی دھماکوں کا کریڈٹ دیتا ہوں، ہم 28 مئی کا دن ایسے ہی…

نوازشریف نے ایٹمی دھماکے کرکے دفاع ناقابل تسخیر بنایا: ایاز صادق

سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا کہ نوازشریف نے ایٹمی دھماکے کر کے ملکی دفاع ناقابل تسخیر بنایا۔ سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ افواج پاکستان نے بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا، پاکستان نے بھارت…

دفاع پر کوئی کمپرو مائز نہیں، دفاعی بجٹ بڑھائیں گے: احسن اقبال

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا کہ بجٹ میں دفاعی بجٹ بڑھائیں گے، پاکستان کے دفاع پر کوئی کمپرومائز نہیں کریں گے۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے پروگرام ’’ دنیا مہر بخاری کے ساتھ‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ اگر بھارت تھپڑ…

پاکستان کو ایٹمی طاقت بنانے والے تمام افراد کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں: امیر مقام

وفاقی وزیرانجینئر امیرمقام نے کہا کہ پاکستان کو ایٹمی طاقت بنانے والے تمام افراد کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ وفاقی وزیرانجینئر امیر مقام نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یوم تکبیر پر پوری قوم کو مبارک باد پیش کرتا ہوں، آج کے دن پاکستان…

پاکستانی متحد، سیسہ پلائی دیوار، بھارتی بدمعاشی برداشت نہیں کریں گے: سپیکر پنجاب اسمبلی

سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خاں نے کہا کہ پاکستانی قوم آج ایک متحد قوم ہے اور سیسہ پلائی دیوار ہے، ہم ہندوستانی تسلط یا بدمعاشی برداشت نہیں کریں گے۔ سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خاں نے الہ آباد میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جب قوم سیسہ…

غزہ کی تباہی قدرتی نہیں انسانوں کی پیدا کردہ ہے: مستقل مندوب عاصم افتخار

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار کا کہنا ہے کہ غزہ میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ قدرتی نہیں انسانوں کی پیدا کردہ تباہی ہے۔ مشرق وسطیٰ کی صورت حال پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس ہوا جس دوران خطاب میں پاکستان کے مستقل…