ماہانہ آرکائیو

مئی 2025

دیامر بھاشا ڈیم سے پانی کی دستیابی بڑھے گی مگر سستی بجلی کا حصول ممکن نہیں: وزیر توانائی

وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہےکہ دیامر بھاشا ڈیم سے پانی کی دستیابی بڑھے گی مگر سستی بجلی کا حصول ممکن نہیں ہوگا۔ اسلام آباد میں بجلی کے شعبے میں تبدیلیوں پر ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے اویس لغاری نے کہا کہ حکومت سستی اور دستیاب…

سبی میں قومی شاہراہ پر کوچ کو حادثہ، 4 مسافر جاں بحق

سبی میں قومی شاہراہ پر کوچ الٹنے سے 4 مسافر جاں بحق ہوگئے۔ رپورٹ  کے مطابق بلوچستان کے شہر سبی میں قومی شاہراہ پر مسافر کوچ الٹ گئی جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 18 زخمی ہوئے۔ لیویز حکام کا بتانا ہے کہ مسافرکوچ صادق آباد سے…

پی ٹی آئی میں کشمکش ہے اور ورکرز میں لاوا پک رہا ہے، شوکت یوسفزئی

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شوکت یوسفزئی کا کہنا ہے ہماری اولین ترجیح بانی پی ٹی آئی کو باہر نکالنا ہے لیکن پارٹی ورکرز پریشان ہیں، لیڈرشپ کو ورکرز کو اعتماد میں لینا چاہیے اور واضح مؤقف کے ساتھ سامنے آنا چاہیے۔ جیو نیوز کے مارننگ شو…

کراچی میں آج سے گرمی کی شدت میں مزید اضافے کا امکان

کراچی میں آج سے گرمی کی شدت میں مزید اضافے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج اورکل سمندری ہوائیں جزوی طور پر معطل رہیں گی، اس دوران مغرب کی سمت سے گرم ہوائیں چل سکتی ہیں۔ اس کے علاوہ کل ہوائیں 35سے 40 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار…

کیڈٹ کالج گڈاپ میں طالب علم کی موت کے اسباب جاننے کیلئے انکوائری بورڈ تشکیل

کیڈٹ کالج گڈاپ میں طالب علم کی موت کے اسباب جاننے کے لیے انکوائری بورڈ تشکیل دے دیا گیا۔ کیڈٹ کالج گڈاپ انتظامیہ کے اعلامیے کے مطابق طالب علم سالار کی ہلاکت سے متعلق 3 رکنی بورڈ تشکیل دے دیا گیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق 3 رکنی انکوائری…

قدرت سے جُڑنےکی پشتون روایت ‘ماتہ’ کیا ہے؟

'ماتہ' قدرت سے جُڑنےکی پشتون کی ایک دلچسپ روایت ہے۔ 'ماتہ' قدرت سے جُڑنےکی پشتون روایت ہے جو آج بھی کوہ سلیمان کے پشتون قبائل میں زندہ ہے۔ کوہ سلیمان کے دامن میں بکھرے دیہات کے باسی ہر سال جون سے پہلے قافلےکی صورت میں جانوروں پر…

گنڈاپور کے اہم پیغام کے باوجود عمران خان نے مذاکرات کا راستہ چننے سے انکار کردیا

جس وقت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور وفاقی حکومت کے درمیان ممکنہ طور پر اہم حلقوں کی حوصلہ افزائی کے ساتھ مذاکرات کے نئے دور کی امیدیں تیز ہوتی دکھائی دے رہی ہیں، پارٹی کے بانی چیئرمین عمران خان نے ایک مرتبہ پھر مذاکرات کی بجائے عوام…

پختونخوا، پنجاب،کشمیر،گلگت بلتستان میں آج بارش کا امکان

اسلام آباد، بالائی خیبرپختونخوا ، پنجاب ،کشمیر اور گلگت بلتستان میں آج شام آندھی چلنے اور بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق چند مقامات پر موسلادھار بارش یا ژالہ باری بھی ہو سکتی ہے۔ البتہ ملک کے میدانی علاقوں میں موسم شدید گرم…

پاک بھارت تنازعات، امریکی کردار جاری رہنے کی توقعات

امریکا میں سفیر پاکستان رضوان سعید شیخ نے توقع ظاہر کی ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ پاک بھارت تصفیہ طلب معاملات حل کرنے کیلئے اپنا کردار جاری رکھے گی۔ امریکی تھنک ٹینک سے بات کرتےہوئے سفیر پاکستان نے کہا کہ حالیہ پاک بھارت جنگ بندی میں امریکا نے…

کوہاٹ: دریائے سندھ میں کشتی الٹنے سے 9 افراد ڈوب گئے،7 کو بچالیا گیا

کوہاٹ میں خوشحال گڑھ کےقریب دریائےسندھ میں کشتی الٹنےسے 9 افراد ڈوب گئے، جن میں سے 7 کو بچا لیا گیا جبکہ 2 افراد لاپتا ہوگئے۔ ریسکیو کے مطابق 7 افراد کو مقامی غوطہ خوروں کی مدد سے بچایا گیا۔ ریسکیو اہلکاروں کا کہنا ہے کہ لاپتا 2 افراد…