ماہانہ آرکائیو

مئی 2025

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کا رشتہ طے ہوگیا

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اورکیپٹن (ر) صفدر کے بیٹے جنید صفدر کا رشتہ دوبارہ طے ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق جنید صفدر کا رشتہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کے عزیزوں میں طے ہوا ہے، جنید کا جس فیملی میں رشتہ طے ہوا ہے وہ لاہور میں قیام پذیر ہے۔…

کراچی: چپس فروخت کرکے گھر واپس جانیوالا 6 سالہ بچہ کھلے گٹر میں گر کرجاں بحق

کراچی میں انتظامیہ کی غفلت کے باعث کھلے مین ہول میں گر کر 6 سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا۔ کراچی کے علاقے جمشید کوارٹر میں روزی کما کر گھر لوٹنے والا 6 سال کا علی کھلے ہوئے مین ہول میں گرا اور ایسے ڈوبا کہ پھر اس کی لاش ہی باہر آئی۔ اس کے…

راولاکوٹ میں گاڑی کھائی میں گرنے سے 5 پولیس اہلکار جاں بحق

راولاکوٹ آزاد کشمیر میں گاڑی کھائی میں گر نے سے 5 پولیس اہلکار جاں بحق ہوگئے۔ ڈپٹی کمشنر باغ کے مطابق باغ لس ڈنہ میں پیش آنے والے اس حادثے میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر پولیس ذاکر اعوان، آئی جی کے ریڈر علی بخاری اور اہلکار فہیم جاں بحق ہوگئے۔…

وزارت توانائی نے نیپرا کے فیصلوں پر تحفظات کا اظہار کردیا

وزارت توانائی نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کے فیصلوں پر تحفظات کا اظہار کردیا۔ وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری کا کہنا ہےکہ نیپرا کے متعدد فیصلوں پر وزارت توانائی کو شدید تحفظات ہیں، نیپرا کے فیصلے وفاقی سبسڈی اور ٹیرف…

’ترکیہ، پاکستان اور آذربائیجان تین ملک ایک قوم ہیں‘، ترک و آذری صدور کا ایک بار پھر پاکستان کی…

بھارت سے حالیہ کشیدگی میں پاکستان کی مکمل کا حمایت کرنے والے ترکیہ اور آذربائیجان کے صدور کی جانب سے ایک بار پھر پاکستان کی حمایت کا اعادہ کیا ہے۔ آذربائیجان کے شہر لاچین میں پاکستان، ترکیہ اور آذربائیجان کے سہ ملکی اجلاس سے خطاب میں…

بھارت 24 کروڑ پاکستانیوں کا پانی روکنا چاہتا ہے جو کبھی نہیں ہو پائے گا: وزیراعظم

وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے پانی 24 کروڑ لوگوں کی لائف لائن ہے، بھارت پاکستان کا پانی روکنا چاہتا ہے جو کبھی نہیں ہو پائے گا۔ آذربائیجان کے قومی دن کے حوالے سے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا آذربائیجان کے…

مودی کا اشتعال انگیز بیان غیرمتوقع نہیں، بھارتی نوجوان نفرت کی سیاست کو رد کردیں: دفتر خارجہ

دفتر خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا پاکستان کے خلاف اشتعال انگیز بیان غیرمتوقع نہیں تاہم بھارتی نوجوان نفرت کی سیاست کو رد کریں۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بھارتی وزیراعظم کی پانی جیسے معاہداتی وسائل کو…

پاراچنار: اپر اور سینٹرل کرم کے مختلف علاقوں کے قبائل کے مابین امن معاہدہ طےپاگیا

پاراچنار میں اپر اور سینٹرل کرم کے مختلف علاقوں کے قبائل کے مابین امن معاہدہ طے پا گیا۔ امن معاہدے کے موقع پر ضلعی انتظامیہ اور فریقین کے قبائلی عمائدین نے شرکت کی۔ ڈپٹی کمشنر اشفاق احمد کا کہنا ہے فریقین کے مابین امن معاہدہ خوش آئند…

‘فیلڈ مارشل کی وجہ سے پاکستان کا سر فخر سے بلندہوا، وزیر اعظم نے کامیاب حکمت عملی سے بھارت کو…

رہنما مسلم لیگ ن اور وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کی وجہ سے پاکستان کا سر فخر سے بلند ہوا۔ راولپنڈی میں یوم تکبیر کے حوالے سے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے حنیف عباسی نے کہا کہ مسلم لیگ ن کا کارکن اپنے لیڈر اور…

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور آذر بائیجان کے وزیر دفاع کی ملاقات، دفاعی تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق

فیلڈ مارشل عاصم منیر نے آذر بائیجان کے دورے میں آذربائیجان کے وزیر دفاع سے ملاقات کی جس میں علاقائی سلامتی اور دو طرفہ تعلقات کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل جنرل عاصم…