ماہانہ آرکائیو

مئی 2025

پاکستان سے شرمناک شکست؛ بھارت نے ہزیمت چھپانے کیلیے ٹرمپ کی کردار کشی شروع کردی

پاکستان سے شرمناک شکست کھانے کے بعد بھارت نے ہزیمت چھپانے کے لیے ٹرمپ کی کردار کشی شروع کردی۔ مودی سرکار کے زیر اثر بھارتی میڈیا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کردار کشی پر اتر آیا ہے اور پاکستانی مسلح افواج کی جانب سے اپنے دفاع میں بھارت کو…

موریطانیہ حج پرواز حادثہ اور 210 عازمین حج کی شہادت؟ حقیقت سامنے آگئی

گزشتہ دنوں ایک خبر میں دعویٰ کیا گیا کہ افریقی ملک موریطانیہ سے سعودی عرب جانے والی ایک حج پرواز حادثے کا شکار ہوگئی ہے، جس میں 210 عازمینِ حج سوار تھے اور تمام افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔ اس افسوسناک دعوے کو سوشل میڈیا پر غیر معمولی تیزی…

سانحہ شوپیاں؛ بھارتی اہلکاروں کی درندگی کا شکار خواتین 15 برس بعد بھی انصاف کی منتظر

شوپیاں سانحہ کو 15 برس بیت گئے اور بھارتی اہل کاروں کی درندگی کا شکار خواتین آسیہ اور نیلوفر آج بھی انصاف کی منتظر ہیں۔ 29 مئی 2009ء کو کشمیری خواتین آسیہ اور نیلوفر کی عصمت دری اور قتل سفاک بھارتی اہلکاروں کے ہاتھوں ہوا۔ آسیہ و…

سیمی کنڈکٹر اور جیٹ انجن پر پابندی: چین کے خلاف نئی امریکی تجارتی جنگ؟

ٹرمپ انتظامیہ نے کچھ امریکی کمپنیوں کو چین کو مصنوعات فروخت کرنے سے روک دیا ہے۔ امریکی محکمہ تجارت کے ترجمان کے مطابق، یہ اقدام قومی سلامتی اور اسٹریٹجک مفادات کے تحفظ کے پیشِ نظر اٹھایا گیا ہے۔ برطانوی جریدے فنانشل ٹائمز کی رپورٹ کے…

ٹرمپ بہت جلد غزہ جنگ بندی کی شرائط پیش کریں گے، امریکی عہدیدار

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کے سینئر عہدیدار نے کہا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ تحریری معاہدے کو جلد از جلد پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لیے منصوبے کو حتمی شکل دے رہی ہے جو ممکنہ طور پر غزہ میں جنگ بندی کے لیے اسرائیل اور حماس کے درمیان معاہدے…

متحدہ عرب امارت نے عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا

متحدہ عرب امارات کی حکومت نے عید الاضحیٰ پر سرکاری ملازمین کے لیے چھٹیوں کا اعلان کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات کی وفاقی اتھارٹی برائے انسانی وسائل نے اس سال عید الاضحیٰ پر 4 دن کی تعطیلات کا اعلان کیا ہے۔ اعلان میں کہا…

شادی پر بم کا تحفہ بھیج کر دلہا کو قتل کرنے والے شاطر کالج پرنسپل کو عمر قید

بھارتی ریاست اوڈیشہ میں ایک سابق کالج پرنسپل پنجی لال مہر کو پارسل بم کے ذریعے ایک نئے نویلے جوڑے کو نشانہ بنانے پر عمر قید کی سزا سنادی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ 2018 میں پیش آیا تھا جب نوبیاہتا دلہے کے گھر شادی کے پانچویں…

غزہ پر بمباری بند، انسانی امداد فوری بحال کی جائے: اٹلی

اسرائیل کے دوست ملک اٹلی کے وزیرِ خارجہ انتونیو تاجانی نے غزہ پر اسرائیل کے جاری حملوں کو ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے فوری طور پر بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ اطالوی پارلیمنٹ میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اسرائیل کی جوابی کارروائی اب…

اسرائیل کے غزہ پر حملے کم نہ ہوئے، صحافیوں سمیت مزید 9 فلسطینی شہید

اسرائیل کے غزہ میں حملے جاری رہے، صیہونی فورسز کے حملوں میں 9 فلسطینی شہید ہوگئے جبکہ شہدا میں صحافی بھی شامل ہیں۔ غزہ میں امداد کی ترسیل کے باوجود فاقہ کشی جاری رہی، گزشتہ 2روز کے دوران 10 فلسطینی غذائی قلت کے باعث شہید ہوگئے، امریکی…

مودی کے بھارت میں 70 کروڑ شہریوں کو غذائی قلت کا سامنا

بھارت میں ایک طرف مودی پر جنگی جنون سوار ہے اور دوسری طرف بھارت میں 70 کروڑ شہری غذائی قلت کا شکار ہیں۔ ورلڈ ہنگر انڈیکس نے بھارت کو بھوک کے شکار ممالک میں 105 نمبر پر ٹھہراتے ہوئے مودی کے بھارت کو دنیا کی چوتھی بڑی معیشت بنا دینے کے…