ماہانہ آرکائیو

مئی 2025

جوہری معاہدہ مذاکرات: ایران کا امریکا کیساتھ مصالحت پر مشروط آمادگی کا اظہار

جوہری معاہدہ مذاکرات پر ایران نے امریکا کیساتھ مصالحت پر مشروط آمادگی کا اظہار کر دیا۔ ترجمان ایرانی وزارت خارجہ نے امریکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ایران کا ایٹمی پروگرام ایٹمی ہتھیاروں میں تبدیل نہیں ہو گا، امریکا سے…

اسرائیل کے سابق وزیراعظم نے غزہ میں نیتن یاہو کی کارروائیوں کو جنگی جرائم قرار دیدیا

اسرائیل کے سابق وزیراعظم ایہود اولمرٹ نے غزہ میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو اور فوجی کارروائیوں کو جنگی جرائم قرار دے دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل کے سابق وزیراعظم ایہود اولمرٹ نے امریکی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں…

بنگلا دیش میں ایک بار پھر احتجاجی مظاہرے، فوری الیکشن کا مطالبہ

بنگلا دیش میں نئے الیکشن کا مطالبہ لے کر اپوزیشن جماعتیں سڑکوں پر آگئی ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق بدھ کے روز ڈھاکا میں سابق بنگلادیشی وزیراعظم خالدہ ضیاء کی بنگلادیش نیشنلسٹ پارٹی نے ایک بڑی ریلی نکالی جس میں ہزاروں افراد شریک…

امریکا نے جارحیت اور اشتعال انگیزی پر اترے بھارت کو ایک بار پھر لگام دیدی

امریکا نے جارحیت اور اشتعال انگیزی پر اترے بھارت کو ایک بار پھر لگام دے دی۔ بھارت کے سیکرٹری خارجہ شری وکرم مصری نے امریکا کے نائب وزیر خارجہ کرسٹوفر لنڈاو سے واشنگٹن میں ملاقات کی ہے۔ ذرائع کے مطابق امریکا نے دو ٹوک انداز میں بھارت…

ایلون مسک نے ٹرمپ انتظامیہ کو خیرباد کہہ دیا

الیکٹرک گاڑیاں بنانے والی امریکی کمپنی ٹیسلا، سوشل میڈیا سائٹ ایکس جیسی کمپنیوں کے مالک اور امریکا کے محکمہ برائے حکومتی کارکردگی (DOGE)کے سربراہ ایلون مسک نے ٹرمپ انتظامیہ کو خیر باد کہہ دیا۔ دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک نے صدر ٹرمپ…

ٹرمپ انتظامیہ نے کچھ امریکی کمپنیوں کو چین کو مصنوعات فروخت کرنے سے روک دیا

امریکا نے کچھ امریکی کمپنیوں کو چین کو مصنوعات فروخت کرنے سے روک دیا۔ ترجمان امریکی محکمہ تجارت کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے کچھ امریکی کمپنیوں کو چین کو مصنوعات فروخت کرنے سے روکا ہے۔ برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے…

اقوام متحدہ میں فلسطینی مندوب کی جذباتی تقریر، غزہ کی صورتحال بیان کرتے ہوئے غم سے رو پڑے

نیویارک : اقوام متحدہ کی سلامتی کونس کے اجلاس میں فلسطینی مندوب اسرائیل کے وحشیانہ حملے ، امداد کی بندش سے ہزاروں بچوں کی شہادت اور ان کی ماؤں کے غم کا بتا تے بتاتے رو پڑے۔ بدھ کو اقوام متحدہ میں فلسطین کے مستقل مندوب ریاض منصور سلامتی…

اسرائیل کا غزہ میں حماس کے سربراہ محمد سنوار کی شہادت کا دعویٰ

اسرائیل نے غزہ میں فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے سربراہ محمد سنوار کی شہادت کا دعویٰ کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بدھ کو اسرائیلی وزیراعظم بنیامن نیتن یاہو نے پارلیمنٹ میں خطاب کرتے ہوئے اعلان کیا کہ اسرائیلی فوج نے انتہائی…

اسرائیل کا یمن کے صنعا ائیرپورٹ پر حملہ، یمنی ائیرلائن کا آخری طیارہ بھی تباہ

اسرائیل کی جانب سے یمنی دارالحکومت صنعا کے ائیرپورٹ کو ایک بار پھر فضائی بمباری کا نشانہ بنایا گیا۔ صنعا ائیرپورٹ کے ڈائریکٹر کے مطابق حملے میں یمنی ائیرلائن کا آخری طیارہ بھی تباہ ہوگیا۔ دوسری جانب اسرائیلی فضائیہ نے یمن کے صنعا…

شارجہ: آب زم زم کے نام پر عام پانی فروخت کرنیوالی فیکٹری پکڑی گئی

شارجہ میں حکام نے ایک گھر میں قائم فیکٹری میں چھاپہ مار کر آب زم زم کے نام پر عام پانی فروخت کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ حکام کے مطابق ملزم آب زم زم کے نام پر عام پانی بوتلوں میں بھر کر فروخت کر رہا تھا۔ حکام کا کہنا ہےکہ چھاپے…