ماہانہ آرکائیو

مئی 2025

ٹرمپ نے اسرائیلی وزیر اعظم کو ایران پر حملہ کرنے سے خبردار کردیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزیر اعظم کو ایران پر حملہ کرنے کے حوالے سے خبردار کردیا۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ کا کہنا تھا کہ نیتن یاہو کو ایران پر کسی ممکنہ حملے کے خلاف خبردار کیا ہے، ایران کے ساتھ جوہری معاہدے پر بات چیت…

یوم تکبیر پر مقبوضہ جموں و کشمیر میں پاکستان کے حق میں پوسٹر آویزاں

مقبوضہ کشمیر میں 28 مئی یوم تکبیر پر ایک بار پھر پاکستانی پرچم آویزاں کردیئے گئے۔ پاکستانی پرچم کے ساتھ ساتھ فیلڈ مارشل عاصم منیر اور لڑاکا طیارے جے 10 سی کی تصاویر والے پوسٹر بھی آویزاں کیے گئے۔ ان پوسٹرز پر لکھا ہے کہ بھارتی…

پاکستان کے ہاتھوں رافیل کی تباہی، فرانسیسی فوج کا پہلی بار ردعمل سامنے آگیا

حالیہ پاک بھارت جنگ میں پاک فضائیہ کے ہاتھوں فرانس کے جدید لڑاکا طیارے رافیل کی تباہی پر فرانسیسی فوج کے ترجمان کا ردعمل سامنے آگیا۔ پاکستان نے7 مئی کو بھارت کی جانب سے پاکستانی سرزمین پر جارحیت کے ردعمل میں بھارت کے 7 طیارے مار گرائے…

چین کی جانب سے نگرانی کا خوف، بھارت میں سی سی ٹی وی کیمروں سے متعلق سخت قوانین کے نفاذ سے تنازع کھڑا…

چین کی جانب سے نگرانی کے خوف کے باعث بھارت میں سی سی ٹی وی کیمروں سے متعلق نئے سکیورٹی قوانین نے حالیہ ہفتوں میں کیمرے بنانے والی بین الاقوامی کمپنیوں اور بھارتی ریگولیٹرز کے درمیان تنازع کھڑا کر دیا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق…

افغان طالبان نے فتنتہ الخوارج کو افغانستان سے باہر دہشتگرد کارروائیوں پر خبردار کردیا

افغان طالبان کے کمانڈر سعید اللہ سعید نے فتنتہ الخوارج کو افغانستان سے باہر دہشت گرد کارروائیوں پر خبردار کردیا۔ گزشتہ روز افغان طالبان کے کمانڈر اور کابل پولیس ہیڈکوارٹر کے استاد سعیداللہ سعید نے پولیس اہلکاروں کی پاسنگ آؤٹ تقریب سے…

غزہ کے والدین کی دل دہلا دینے والی چیخیں آسمان تک پہنچ رہی ہیں: پوپ لیو

کیتھولک مسیحیوں کے مذہبی پیشوا پوپ لیو نے ایک بار پھر غزہ میں فوری جنگ بندی کی اپیل کرتے ہوئےکہا ہےکہ غزہ کے والدین کی دل دہلا دینے والی چیخیں آسمان تک پہنچ رہی ہیں۔ سینٹ پیٹرز اسکوائر پر اجتماع سے خطاب میں کہا کہ غزہ کے والدین اپنے…

سلوواکیہ کی حکومت نے ریچھ کا گوشت فروخت کرنے کی اجازت دیدی

سلوواکیہ کی حکومت نے ملک میں ریچھ کے گوشت کو عوام میں فروخت کرنے کی منظوری دے دی۔ گزشتہ ماہ حکومت نے ملک بھر میں موجود تقریباً 1300 بھورے ریچھوں میں سے 25 فیصد (یعنی تقریباً 350 ریچھ) مارنے کی منظوری دی تھی۔ یہ فیصلہ ریچھوں کے حالیہ مہلک…

آذر بائیجان کا پاکستان میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان

آذربائیجان کے صدر الہام علیوف نے پاکستان میں 2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔ آذربائیجان میں جاری پاکستان، ترکیے ، آذربائیجان سہ فریقی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر آذربائیجان الہام علیوف نے کہا کہ پاکستان،ترکیے اور…

اسرائیل غزہ میں جاری وحشیانہ حملوں کے باعث عالمی تنہائی کا شکار ہوگیا: امریکی اخبار

اسرائیلی فوج نے بھوک پیاس سے بے حال فلسطینیوں پر فائرنگ کر دی جس سے متعدد فلسطینی شہید ہوگئے۔ غزہ میں اسرائیل امریکا کی سرپرستی میں امداد کی تقسیم شدید بدنظمی کا شکار ہوگئی جبکہ اسرائیلی فوج نے بھوک پیاس سے بے حال فلسطینیوں پر فائرنگ بھی…

قطری این ایل جی سے مقامی پیداوار متاثر، کے پی کا جبری گیس بندش پر احتجاج

قطر سے درآمد کی جانے والی ایل این جی مقامی تیل و گیس کی پیداوار کے لیے نقصان دہ ثابت ہو رہی ہے جس کے باعث خیبرپختونخوا نے جبری پیداوار میں کمی پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ صوبے کی جانب سے وفاقی حکومت کو آگاہ کیا گیا ہے کہ اس اقدام…