پاکستان پر جھوٹے الزامات لگانے کیخلاف لندن میں بھارتی ہائی کمیشن کے باہر احتجاج
پاکستان پر جھوٹے الزامات لگانے کے خلاف لندن میں بھارتی ہائی کمیشن کے باہر احتجاج کیا گیا۔
احتجاجی مظاہرے میں پاکستانی اور سکھ شریک ہوئے جس دوران مظاہرین کا کہنا تھا بھارتی سفارت خانے دہشتگردی کے مراکز بنے ہوئے ہیں، سکھ پنجاب کی دھرتی…