ماہانہ آرکائیو

مئی 2025

سکھر: ملتان موٹروے پر بس ٹریلر سے ٹکرا گئی، 3 مسافر جاں بحق

سکھر ملتان موٹروے پر سانگی کے قریب بس ٹریلر سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 3 مسافر جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق حادثے میں 12 مسافر زخمی بھی ہوئے ہیں، حادثہ بس کی تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ جاں بحق افراد میں بچی اور خاتون شامل ہیں، بس…

تیل کی قیمتوں میں کمی اونٹ کے منہ میں زیرہ کے برابر بھی نہیں: بیرسٹر سیف

مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ تیل کی قیمتوں میں کمی اونٹ کے منہ میں زیرہ کے برابر بھی نہیں ہے۔ اپنے بیان میں بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل کمی ہو رہی ہے، عالمی مارکیٹ کے…

بھارتی میڈیا کا پاکستان کے خلاف آپریشن بدلہ شروع ہونے کا دعویٰ

بھارتی میڈیا نے پاکستان کے خلاف آپریشن بدلہ شروع ہونے کا دعویٰ کر دیا، مودی نے پورے خطے کو خطرے میں ڈال دیا، افواج کو کسی بھی وقت، کسی بھی ہدف کو نشانہ بنانے کی مکمل آزادی دے دی۔ بھارتی نشریاتی ادارے ٹائمز ناؤ نے اپنی رپورٹ میں بتایا…

محسن نقوی سے خالد مقبول صدیقی کی ملاقات، بھارت سے کشیدگی بارے تبادلہ خیال

وزیر داخلہ محسن نقوی سے ایم کیو ایم کے چیئرمین و وفاقی وزیر خالد مقبول صدیقی نے ملاقات کی، پاک بھارت کشیدگی اور سرحدوں کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ محسن نقوی نے خالد مقبول صدیقی کو نیشنل سکیورٹی کمیٹی کے اجلاس کے فیصلوں سے آگاہ…

مودی اپنی رعایا کو پال نہیں سکتا اور کہتا ہے لڑائی لڑوں گا: خواجہ محمد خان ہوتی

سابق وفاقی وزیر خواجہ محمد خان ہوتی نے کہا کہ مودی اپنی رعایا کو پال نہیں سکتا اور کہتا ہے کہ لڑائی لڑوں گا۔ سابق وفاقی وزیر خواجہ محمد خان ہوتی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مودی سرکار واحد ہندو سٹیٹ کے خاتمے میں لگی ہے،مودی کسی…

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے پیپلزپارٹی کے وفود کی ملاقات

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے پیپلزپارٹی کے وفود کی ملاقاتیں ہوئیں۔ ملاقات کرنے والوں میں جنرل سیکرٹری وسطی پنجاب حسن مرتضیٰ، رانا فاروق، ایم پی اے ممتاز چانگ اور دیگر شامل تھے۔ گورنر سردار سلیم حیدر نے کہا کہ تمام سیاسی جماعتیں…

خیبر پختونخوا: ناخوشگوار واقعہ کی بروقت اطلاع کیلئے 50 سائرن سسٹم نصب

پہلگام واقع کے بعد ہندوستان کے ساتھ بڑھتا ہوا تناؤ کے پیش نظر خیبرپختونخوا حکومت نے بھی اقدامات شروع کر دیئے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق کسی بھی ناخوشگوار واقعہ کی بروقت اطلاع کے لیے 50 سائرن سسٹم نصب کردیئے گئے، سائرن سسٹم صوبے بھر کے مختلف…

بھارت ہمیں جذبےمیں مات نہیں دےسکتا: رانا ثنا اللہ

مشیر وزیر اعظم برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ بھارت ہمیں جذبے میں مات نہیں دے سکتا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ تمام سیاسی جماعتیں مسلح افواج کے ساتھ کھڑی ہے، زیروامکانات ہیں کہ کوئی جنگ جیسی صورتحال…

ملک میں آج اختلافات، ہمیں اتحاد کی ضرورت ہے: مفتاح اسماعیل

سابق وفاقی وزیر اور سیکرٹری جنرل عوام پاکستان پارٹی مفتاح اسماعیل نے کہا ہے، آج پاکستان میں اختلافات ہے ، ہمیں اتحاد کی ضرورت ہے۔ شہر قائد میں آئی بی اے وسٹا سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ ہماری جنریشن جو پاکستان…

ڈاکٹر محمد راغب نعیمی سٹیٹ بینک کی شریعہ ایڈوائزری کمیٹی کے چیئرمین مقرر

اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر محمد راغب نعیمی سٹیٹ بینک کی شریعہ ایڈوائزری کمیٹی کے چیئرمین مقرر ہو گئے۔ ڈپٹی گورنر سٹیٹ بینک آف پاکستان سلیم اللہ کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ ترجمان کے مطابق اسلامی نظریاتی…