ماہانہ آرکائیو

مئی 2025

بھارت میں دوران علاج وفات پانے والے آریان شاہ کی نماز جنازہ ادا

بھارت میں دوران علاج وفات پانے والے آریان شاہ کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ مرحوم سید آریان شاہ کی نماز جنازہ کوئٹہ میں سرکی روڈ اڈا مدرسہ میں ادا کی گئی۔ یاد رہے کہ بھارت میں دوران علاج وفات پانے والے نوجوان آریان شاہ کی میت آج ہی…

سیاسی انتشار کو ختم نہیں کریں گے تو ملک آگے نہیں بڑھےگا: شاہد خاقان

سابق وزیراعظم اور سربراہ عوام پاکستان پارٹی شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے جب تک سیاسی انتشار کو ختم نہیں کریں گے تو ملک آگے نہیں بڑھےگا۔ کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا بلوچستان 10، 15 سالوں سے سانحات کا…

پاکستان ایک نازک موڑ پر کھڑا ہے، قومی اتحاد اور قابل اعتماد قیادت ناگزیر ہے: پی ٹی آئی

پاکستان تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ ملک ایک نازک موڑ پر کھڑا ہے اور ایسے میں قومی اتحاد اور قابل اعتماد قیادت ناگزیر ہے۔ پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی اور کور کمیٹی کے اجلاس کے بعد جاری مشترکہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پاکستان ایک نازک موڑ پر…

190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان کی سزا کیخلاف اپیل 2025 میں مقرر ہونے کا کوئی امکان نہیں، رجسٹرار…

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا کے خلاف اپیل اس سال اسلام آباد ہائیکورٹ میں مقرر ہونے کا کوئی امکان نہیں ہے۔ رجسٹرار آفس اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ہائیکورٹ میں سزا کے خلاف…

چشمہ نیوکلیئر پاور پلانٹ یونٹ 1 نے مسلسل 400 دن کام کرکے تاریخ رقم کر دی

چشمہ نیوکلیئر پاور پلانٹ یونٹ 1 نے ملکی تاریخ میں سب سے زیادہ دن تک مسلسل کام کرنے کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔ پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے اعلامیہ کے مطابق ملکی تاریخ میں پہلی بار چشمہ نیوکلیئر پاور پلانٹ یونٹ 1 نے 400 دن تک مسلسل کام…

پاک فوج کی دشمن کو منہ توڑ جواب دینے کیلئے جدید ہتھیاروں کیساتھ جنگی مشقیں جاری

بھارت کی جانب سے پہلگام واقعے کے بعد دی جانے والی گیڈر بھپکیوں کے پیش نظر پاک فوج دشمن کی کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کے لیے مکمل طور پر تیار ہے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج کی جنگی مشقیں پورے زور و شور سے جاری ہیں، جنگی حکمتِ…

انصاف تو اللہ کا کام ہے جج تو صرف دستاویز کو دیکھ کر فیصلہ کرتے ہیں، جسٹس جمال مندوخیل

سپریم کورٹ کے جج جسٹس جمال مندوخیل نے کہا ہے کہ ہم نے آئین میں درج پوری قوم کےحقوق کے تحفظ کاحلف لیا ہے، انصاف کرنا تو اللہ کا کام ہے ہم تو صرف فیصلہ کرتے ہیں۔ اسلام آباد میں لیبر ڈے کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سپریم کورٹ کے جج جسٹس جمال…

بھارت کا بڑھتا ہوا اشتعال انگیز رویہ انتہائی مایوس کن اور تشویشناک ہے: وزیراعظم

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ بھارت کا بڑھتا ہوا اشتعال انگیز رویہ انتہائی مایوس کن اور تشویشناک ہے۔ وفاقی دارالحکومت سے جاری اپنے ایک بیان میں محمد شہباز شریف کا کہنا تھا کہ بھارت کی اشتعال انگیزی دہشت گردی کے خلاف جاری کوششوں…

عالمی یوم مزدور: مریم نواز شریف کا محنت کشوں کو خراج تحسین

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے عالمی یوم مزدور پر محنت کشوں کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ محنت کشوں کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ورکروں، کان کنوں اور کارکنوں کی صنعتی خدمات کو زبردست خراج تحسین کرتے ہوئے کہا…

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج عالمی یوم مزدور منایا جارہا ہے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج عالمی یوم مزدور منایا جارہا ہے۔ عالمی یوم مزدور اس عزم کے ساتھ منایا جارہا ہے کہ مزدور کی حالت میں بہتری لانے میں کوئی کسر اُٹھا نہیں رکھی جائے گی، دیکھنا تو یہ بھی ہوگا کہ ہمارے جیسے ممالک میں مزدور کے…