سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا
گزشتہ روز کے اضافے کے بعد ملک میں آج سونے کی قیمت میں کمی آگئی۔
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 3400 روپے کمی کے بعد 3 لاکھ 45 ہزار 800 روپے ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں…