ماہانہ آرکائیو

مئی 2025

پی ایس ایل 10: لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 88 رنز سے شکست دیدی

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 میں لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 88 رنز سے شکست دے دی۔ لاہور میں کھیلے گئے ایونٹ کے 19 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم 210 رنز کے تعاقب میں 121 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ یونائیٹڈ…

آئی پی ایل میں انجریز کا سلسلہ جاری، اہم کھلاڑی ٹورنامنٹ سے باہر

انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں پنجاب کنگز کی نمائندگی کرنے والے آسٹریلوی آل راؤنڈر گلین میکسویل انجرڈ ہوگئے۔ بدھ کے روز چنئی سپر کنگز کے خلاف میچ میں ٹاس کے دوران گفتگو کرتے ہوئے پنجاب کنگز کے کپتان شریاس ایر نے گلین میکسویل کی…

پہلگام واقعہ؛ اظہر الدین بھی ہندو انتہا پسندوں کی زبان بولنے لگے

پہلگام واقعہ پر سابق بھارتی کپتان محمد اظہرالدین بھی ہندو انتہا پسندوں کی زبان بولنے لگے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق بھارتی کپتان محمد اظہرالدین کا کہنا ہے کہ کرکٹ سے رخم نہیں بھرسکتے، اس لیے پاکستان کے ساتھ کرکٹ نہیں ہونی چاہیئے۔…

اولمپکس کے بعد ایشین گیمز میں بھی "کرکٹ” کی واپسی

کرکٹ کے کھیل کو لاس اینجلس اولمپکس 2028 کے بعد ایشین گیمز کا بھی حصہ بنادیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایشین اولمپک کونسل (اے او سی) نے 2026 میں جاپان کے شہر ناگویا میں ہونے والے ایشیائی کھیلوں میں کرکٹ کو باضابطہ طور پر شامل کرلیا ہے۔…

مغربی کنارے میں بسنے والے فلسطینیوں پر صیہونی فوجیوں کے حملوں کا سلسلہ جاری ہے

صیہونی فوجیوں نے اپنی جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مغربی کنارے میں آباد فلسطینی باشندوں پر آنسو گیس اور صوتی بموں سے حملہ کیا ہے۔ مغربی کنارے کے مختلف علاقوں پر صیہونی فوج کے حملے جاری ہیں ۔ صیہونی فوجیوں نے رام اللہ کے شمال مغرب…

غزہ پٹی پر صیہونی فوج کے حملوں میں 16 فلسطینی شہید

غزہ پٹی کے مختلف علاقوں پر ہونے والے حملوں میں مزید 16 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔ آج بدھ کی صبح سے غزہ پٹی پر ہونے والے اسرائیلی فوج کے حملوں میں سولہ فلسطینی شہری شہید ہو چکے ہیں ۔ شہید ہونے والوں میں سے بارہ کو مرکزی غزہ پٹی میں شہید کیا…