گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے پیپلزپارٹی کے وفود کی ملاقات
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے پیپلزپارٹی کے وفود کی ملاقاتیں ہوئیں۔
ملاقات کرنے والوں میں جنرل سیکرٹری وسطی پنجاب حسن مرتضیٰ، رانا فاروق، ایم پی اے ممتاز چانگ اور دیگر شامل تھے۔
گورنر سردار سلیم حیدر نے کہا کہ تمام سیاسی جماعتیں…