ماہانہ آرکائیو

مئی 2025

خیبرپختونخوا میں مزید 5 پبلک سیکٹر یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز کی تعیناتی کی منظوری

خیبرپختونخوا میں مزید 5 پبلک سیکٹر یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز کی تعیناتی کی منظوری دے دی گئی۔ ڈاکٹر رضیہ سلطانہ ویمن یونیورسٹی مردان کی وائس چانسلر تعینات، ڈاکٹر جمشید علی خان یونیورسٹی آف بونیر کے وائس چانسلر تعینات ہو گئے۔ سمری کے…

موجودہ حکومت ابتدا ہی سے اپنی معاشی ساکھ قائم کرنے میں کامیاب رہی ہے: خواجہ آصف

وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا کہ موجودہ حکومت ابتدا ہی سے اپنی معاشی ساکھ قائم کرنے میں کامیاب رہی ہے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم شہباز شریف اور معاشی ٹیم کے کپتان وزیرخزانہ محمد اورنگزیب جس طرح ہمیں معاشی مشکلات سے نکال…

وفاقی وزیر اقتصادی امور احد چیمہ سے عالمی بینک کی نئی کنٹری ڈائریکٹر کی ملاقات

وفاقی وزیر اقتصادی امور احد چیمہ سے عالمی بینک کی نئی کنٹری ڈائریکٹر بولورما امگابزارکی ملاقات ہوئی۔ ترجمان اقتصادی امور کے مطابق ملاقات میں سبکدوش ہونے والے کنٹری ڈائریکٹر ناجی بینہسین بھی موجود تھے، وفاقی وزیر احد چیمہ نے ناجی بینہسین…

خیبرپختونخوا میں گورنرراج کی چال چلی جارہی ہے:شوکت یوسفزئی

رہنما تحریک انصاف شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں گورنرراج لگانےکی چال چلی جارہی ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شوکت یوسفزئی کا کہنا تھا کہ ملک کو اس وقت یکجہتی کی ضرورت ہے، بانی پی ٹی آئی نےکہا ہے جن کے پاس…

کے پی سینٹر آف ایکسی لینس کا یونیورسٹی آف سوات میں خضدار حملہ پر سیمینار اور یکجہتی واک

خیبر پختونخوا سینٹر آف ایکسیلینس نے یونیورسٹی آف سوات کے اشتراک سے ایک روزہ سیمینار اور یکجہتی واک کا انعقاد کیا۔ سیمینار اور واک کا مقصد سماجی ہم آہنگی، قومی یکجہتی کو فروغ دینا اور اے پی ایس خضدار بس حملے کی شدید مذمت کرنا تھا۔…

اوگرا نے ای لائسنسنگ سسٹم کا آغاز کر دیا

اوگرا کی ای لائسنسگ سسٹم آئل اینڈ گیس سیکٹر کو ڈیجیٹلائز کرنے کے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی(اوگرا) نے ای لائسنسنگ سسٹم کا آغاز کر دیا، پلیٹ فارم کا مقصد لائسنزکے حصول یا تجدید کے عمل کو آسان اور تیز…

عالمی معاشی نظام ٹوٹ پھوٹ کا شکار، ڈالر کا متبادل یورو بن سکتا ہے: صدر یورپی بینک

یورپی مرکزی بینک کی صدر کرسٹین لاگارڈ نے کہا ہے کہ امریکی ڈالر کی پشت پناہی سے قائم عالمی معاشی نظام ’ٹوٹ پھوٹ کا شکار‘ ہو رہا ہے، انہوں نے یورو کو عالمی ذخیرہ کرنسی کے طور پر پیش کرنے کی حمایت کی۔ عالمی خبر رساں ادارے کی رپورٹ…

پیٹرولیم لیوی سے 1311 ارب روپے وصولی کا ہدف، عوام کو بڑا دھچکا لگنے کا امکان

حکومت کی جانب سے پیٹرولیم لیوی وصولیوں کی صورت میں عوام کو مہنگائی کا بڑا جھٹکا لگائے جانے کا امکان ہے۔ آئندہ مالی سال کے بجٹ میں عوام کو مہنگائی کا ایک اور بڑا جھٹکا لگنے کا امکان ہے، کیونکہ حکومت نے پیٹرولیم لیوی کی مد میں ریکارڈ…

وزیر اعلیٰ کا اسلحہ سے متعلق بیان کھلی بغاوت کے مترادف ہے: گورنر کے پی

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ کا اسلحہ سے متعلق بیان کھلی بغاوت کے مترادف ہے، گورنر کے پی ریاست کے خلاف بات کرنے والا عوامی نمائندگی کا اہل نہیں۔ فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ ریاستی اداروں کے خلاف بیان قابلِ گرفت…

کے الیکٹرک کو 39 روپے 97 پیسے فی یونٹ کا اوسط بجلی سپلائی ٹیرف دیدیا گیا

کے الیکٹرک کو 39 روپے 97 پیسے فی یونٹ کا اوسط بجلی سپلائی ٹیرف دے دیا گیا۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کے الیکٹرک کے 7 سالہ اوسط بجلی سپلائی ٹیرف پر فیصلہ جاری کر دیا۔ نیپرا کے مطابق کے الیکٹرک کا 7 سالہ بجلی…