ماہانہ آرکائیو

مئی 2025

آسٹریلوی ہائی کمیشن کے وفد کا سکردو انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا دورہ، انتظامات کو سراہا

آسٹریلوی ہائی کمیشن کے وفد کا سکردو انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا دورہ کیا۔ وفد نے ہوائی اڈے کی سہولیات، سکیورٹی اور ایمرجنسی انتظامات کا جائزہ لیا، پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کا کہنا تھا کہ یہاں کے ہوائی اڈے کی انتظامیہ سیاحوں کو خوش آمدید…

عالمی بینک نے پاکستان میں اضافی درآمدی ٹیرف کو صنعتی ترقی کیلئے بڑی رکاوٹ قرار دے دیا

عالمی بینک نے پاکستان میں اضافی درآمدی ٹیرف کو صنعتی ترقی اور برآمدات کے لیے بڑی رکاوٹ قرار دے دیا۔ عالمی بینک نے درآمدی ٹیرف کے مختلف سلیبز میں کمی اور ریگولیٹری اور ایڈیشنل کسٹم ڈیوٹیز ختم کرنے کی تجویز دی۔ اپنی رپورٹ میں عالمی…

اسلامی نظریاتی کونسل نے کم سنی کی شادی کے امتناع کا بل مسترد كردیا

اسلامی نظریاتی کونسل نے کم سنی کی شادی کے امتناع کا بل مسترد كردیا۔ اسلامی نظریاتی کونسل کے اعلامیے کے مطابق 18 سال سے کم عمری کی شادی کو زیادتی قرار دے کر سزائیں مقرر کرنے سمیت دیگر شقیں بھی غیر اسلامی قرار دے دی گئیں۔ اسلامی نظریاتی…

ملک میں سونا مزید سستا ہوگیا

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید کمی آگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت 3600 روپے کمی کے بعد 3لاکھ 47 ہزار 900 روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 3086 روپے کم ہوکر 2…

پی آئی اے کی خریداری کیلئے اظہار دلچسپی جمع کرانےکی تاریخ میں توسیع

قومی ائیرلائن کی خریداری کے لیے اظہاردلچسپی جمع کرانےکی آخری تاریخ 19جون تک بڑھادی گئی۔ نجکاری کمیشن کے اعلامیے کے مطابق پی آئی کی خریداری کے لیے آخری تاریخ سرکاری طور پر 15 دن کے لیے بڑھائی گئی ہے، اظہار دلچسپی کی تاریخ جو پہلے 3 جون…

کیا عمران خان کو رہائی ملنی چاہیے؟

ملک میں ہرچند ماہ بعد یہ بحث زور پکڑتی ہے کہ اسٹیبلشمنٹ اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات ہونے چاہیں اور تان یہاں آکر ٹوٹتی ہے کہ عمران خان کو رہائی ملنی چاہیے لیکن دونوں باتوں کے لیے ٹھوس وجوہات نہیں بتائی جاتیں۔ اس مضمون میں یہی اجاگر…

کیا اے آئی تھراپیز انسانی تھراپیز سے زیادہ موثر ہیں؟

یہ ایک بہت اہم اور پیچیدہ سوال ہے: کیا مصنوعی ذہانت (اے آئی) تھراپیز انسانی تھراپی سے زیادہ مؤثر ہو سکتی ہیں؟ اس کا سادہ سا جواب تو ’نہیں‘ ہے لیکن ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ مخصوص حالات میں اے آئی مددگار ہو سکتی ہے۔ آئیے اسے مختلف پہلوؤں سے…

وزیراعظم کی آذری صدر سے ملاقات، بھارت سے جنگ میں غیرمتزلزل حمایت پرآذربائیجان کا شکریہ ادا کیا

وزیر اعظم شہباز شریف نے آذربائیجان کے صدر الہام علییوف سے ملاقات کی ہے۔ لاچین میں ہونے والی ملاقات میں نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر وزیر اعظم کے ہمراہ تھے۔ اعلامیے کے مطابق وزیر اعظم نے یوم آزادی پر صدر…

ملک میں ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا، عید الاضحیٰ 7 جون کو ہوگی

ملک میں ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا جس کے بعد عید 7 جون بروز ہفتہ ہوگی۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں جس کی صدارت عبدالخبیرآزاد نے کی۔ عبدالخبیرآزاد نے اعلان کیا کہ پاکستان کے مختلف علاقوں میں مطلع ابرآلود رہا…

انڈونیشیا کے ساحل کے نیچے دفن ڈیڑھ لاکھ برس پرانا پراسرار شہر دریافت

سائنس دانوں نے انڈونیشیا کے ساحل میں کے نیچے دفن ایک ایسی دریافت کی ہے جو ممکنہ طور پر انسانوں کی تاریخ کو بدل سکتی ہے۔ سائنس دانوں کو جاوا اور مدورا کے جزائر کے درمیان موجود مدورا اسٹریٹ میں ساحل کی ریت میں دفن 1 لاکھ 40 ہزار برس پرانی…