ماہانہ آرکائیو

مئی 2025

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایرانی چیف آف جنرل اسٹاف سے ملاقات، دفاعی تعاون پر بات ہوئی

فیلڈ مارشل عاصم منیر نے تہران میں ایرانی چیف آف جنرل اسٹاف میجر جنرل محمد باقری سے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر نے تہران میں ایران کے جنرل اسٹاف ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا۔ آئی…

واٹس ایپ کا صارفین کیلئے جلد اہم فیچر متعارف کرانے کا اعلان

انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ اپنے ویب ورژن کے لیے مرکزی چیٹ میڈیا حب تیار کر رہی ہے۔ نئے فیچر کو استعمال کرتے ہوئے صارفین شیئر کی گئی تصاویر، ویڈیوز، جفس، دستاویزات اور لنکس کو اس خانے میں محفوظ کر سکیں گے تاکہ ان تک باآسانی رسائی…

پاکستان کی مسجد اقصیٰ سے متعلق اسرائیلی اشتعال انگیزیوں کی شدید مذمت

پاکستان نے مسجد اقصیٰ سے متعلق اسرائیلی اشتعال انگیزیوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے مسجد اقصیٰ سمیت تمام مقدس مقامات کے تقدس کے تحفظ کا مطالبہ کیا ہے۔ ترجمان دفترخارجہ کے مطابق مسجد اقصیٰ کی تاریخی اور قانونی حیثیت کو چیلنج کرنا ناقابل قبول…

کائنات کی گہرائیوں میں دو کہکشاؤں کے درمیان جنگ جاری

سائنس دانوں نے خلاء کی گہرائیوں میں پہلی بار ایک شدید خلائی تصادم کا مشاہدہ کیا ہے جس میں ایک کہکشاں دوسری کہکشاں پر طاقتور شعاعیں برسا رہی ہے۔ جرنل نیچر میں شائع ہونے والی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ایک کہکشاں کی جانب سے کی جانے والی…

عمران خان اور بشریٰ بی بی کیلئے 2 روم کولر اڈیالہ جیل کے باہر پہنچا دیے گئے

پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے لیے 2 روم کولر اڈیالہ جیل کے باہر پہنچا دیے گئے۔ عمران خان اور ان کی اہلیہ کے لیے لائے گئے دونوں روم کولر جیل کے باہر ہی رکھوا دیے گئے۔ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی…

آسیان ممالک: ڈیٹا سینٹرز کی 30 فیصد توانائی بیٹری اسٹوریج کے بغیر پوری ہوسکے گی، رپورٹ

جنوب مشرقی ایشیا کے تیزی کے ساتھ ڈیٹا سینٹرز کا عالمی مرکز بننے کے سفر نے اس کے سبب ماحولیات پر پڑنے والے اثرات کے حوالے سے سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ تاہم، ایک تازہ ترین رپورٹ کے مطابق اس خطے میں 2030 تک ڈیٹا سینٹرز کی 30 فی صد تک کی توانائی…

نیپرا نےکراچی کیلئے بڑے سولر منصوبےکی منظوری دے دی

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نےکراچی کے لیے بڑے سولر منصوبےکی منظوری دے دی۔ ترجمان وزارت توانائی سندھ کے مطابق نیپرا نےکراچی کے لیے 270 میگاواٹ کے 2 سولر پروجیکٹ کی منظوری دی ہے۔ ترجمان وزارت توانائی سندھ کا کہنا ہےکہ…

فیفا نے شاہین آفریدی کو عظیم فٹبالرز کی فہرست میں لاکھڑا کیا، مگر کیسے؟

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن کے فاتح کپتان شاہین شاہ آفریدی کو فتبال کی عالمی فیڈریشن (فیفا) نے عظیم فٹبالرز کی فہرست میں لاکھڑا کیا۔ فیفا نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں اپنی فرنچائز لاہور…

پاک بنگلادیش سیریز سے قبل پاکستان اسکواڈ اچانک بڑی تبدیلی

بنگلادیش کیخلاف سیریز کے پہلے ٹی20 میچ سے قبل پاکستانی اسکواڈ میں اچانک ایک تبدیلی کردی گئی۔ بورڈ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ بنگلادیش کیخلاف 3 ٹی20 انٹرنیشنل میچز کی سیریز کیلئے پاکستانی اسکواڈ میں ایک تبدیلی کی گئی ہے،…

پنجاب میں پولیس دفاتر سے کروڑوں روپے کا اسلحہ وبارود غائب ہونے کا انکشاف

محکمہ داخلہ پنجاب کے زیرنگرانی اداروں سے کروڑوں روپے مالیت کا اسلحہ اور بارود غائب ہوگیا۔ رپورٹ کے مطابق 2021 سے 2024 کے دوران غائب ہونے والے سامان کی آڈٹ رپورٹ پنجاب اسمبلی میں پیش کی گئی۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ محکمہ داخلہ پنجاب کی…