پانی ہماری زندگی، جب تک دنیا ہے سندھ طاس معاہدہ ختم نہیں ہو سکتا: خالد کھوکھر
کسان اتحاد کے صدر خالد محمود کھوکھر پانی ہماری زندگی ہے، جب تک دنیا ہے سندھ طاس معاہدہ ختم نہیں ہو سکتا۔
پریس کانفرنس کر تے ہوئے کسان اتحاد کے صدر خالد محمود کھوکھر نے کہا کہ فوڈ سکیورٹی میں سب سے بڑا کردار کسانوں پر ہے، بھارت نے دھمکی…