ماہانہ آرکائیو

مئی 2025

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے شوگر کے مریض بچوں کیلئے انسولین پروگرام لانچ کر دیا

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے شوگر کے مریض بچوں کیلئے انسولین پروگرام لانچ کر دیا۔ پیر کو وزیر اعلیٰ مریم نواز نے رائیڈرز کے ہمراہ لاہور کے مختلف علاقوں میں مریض بچوں کے گھر جا کرخود 'سی ایم انسولین کارڈ' تقسیم کیے۔ وزیراعلیٰ مریم…

سابق گورنر سندھ بیرسٹر کمال اظفر انتقال کرگئے

سابق گورنر سندھ بیرسٹر کمال اظفر 87 برس کی عمر میں کراچی کے اسپتال میں انتقال کرگئے۔ سابق گورنر سندھ کمال اظفرکافی عرصے سے بیمار تھے۔مرحوم 1995سے 1997 تک گورنر سندھ رہے تھے۔ صدرمملکت آصف زرداری ،وزیراعلیٰ مراد علی شاہ اور گورنر سندھ…

پاکستان اور بھارت دیرینہ مسائل کا مستقل حل نکالیں: ایرانی سفارتکار

کراچی میں ایران کے سکبدوش قونصل جنرل حسن نوریان نے کہا ہے کہ بھارت اور پاکستان کو چاہیے کہ وہ جنوب ایشیا میں طویل البنیاد امن اور علاقائی استحکام کیلئے کام کریں اور دیرینہ مسائل کا مستقل حل نکالیں۔ کراچی میں ڈپلومیٹک کور کے ڈین کا کردار…

پشاور: پی پی کا کےپی حکومت کی مبینہ کرپشن کیخلاف احتجاج، پولیس اور مظاہرین میں تصادم

پشاورمیں پاکستان پیپلزپارٹی کے خیبر پختونخوا حکومت کی مبینہ کرپشن کے خلاف اسمبلی چوک میں احتجاج کے دوران پولیس اور مظاہرین کے درمیان تصادم ہوگیا۔ پیپلزپارٹی نے خیبرپختونخوا میں مبینہ کرپشن کے خلاف صوبہ بچاؤ مہم کے سلسلے میں نے صوبائی…

فلسطینی مسئلے پر پاکستان کا مؤقف قابلِ تعریف ہے: ایرانی سپریم لیڈر

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے ملاقات کے بعد سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین پر پاکستان کامؤقف نہایت قابل ستائش ہے۔اسرائیل سے تعلقات قائم کرنے کیلئے مسلم ممالک کو ہمیشہ ترغیبات رہی ہیں تاہم ان ترغیبات سے…

کراچی میں گرمی کا زور بڑھتے ہی بجلی کی لوڈشیڈنگ نے عوام کا جینا مشکل کر دیا

شدیدگرمی میں بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ سےکراچی کے شہری عاجز آگئے، شہریوں کے معمولات زندگی بری طرح متاثر ہوئے ہیں اور گھروں میں موجود خواتین اور بچوں کے لیے سانس لینا محال ہوگیا ہے۔ کے الیکٹرک کا لوڈشیڈنگ شیڈول خود بھی اس صورتِ حال کی گواہی…

پاکستان نے مار گرائے رافیل کی فوٹیج بھارتی افسر سے کیسے حاصل کی؟ دلچسپ حقائق سامنے آگئے

پاکستان کی جانب سے بھارت کے مار گرائے رافیل طیارے کی بھارتی ایجنسی کے افسر سے فوٹیج حاصل کرنے کی دلچسپ تفصیلات سامنے آگئیں۔ پاکستان نے 7 مئی کو بھارت کے 3 رافیل سمیت 6 طیارے مار گرائے تھے۔ اس حوالے سے ڈیجیٹل شو ٹاک شاک میں بھارت کے خلاف…

وزیراعظم کی ایرانی سپریم لیڈر سے ملاقات، ایران کی حمایت پر اظہار تشکر اور دورہ پاکستان کی دعوت

تہران میں وزیراعظم شہباز شریف کی ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای سے ملاقات ہوئی، ملاقات میں پاک ایران اسٹریٹجک تعلقات کو نئی بلندیوں تک لے جانے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، وفاقی وزیر…

سینیٹ کمیٹی میں نوک جھونک، ایمل ولی نے پشتون روایات کے تحت چیئرمین پی ٹی اے کا جرگہ قبول کر لیا

عوامی نیشنل پارٹی(اے این پی) کے صدر ایمل ولی خان نے پشتون روایات کے مطابق گزشتہ دنوں سینیٹ کی فنکشنل کمیٹی میں ہونے والی نوک جھونک پر پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے چیئرمین میجر جنرل (ر) حفیظ الرحمان کا جرگہ قبول کرلیا۔…

بھارت سے پانی، انسداد دہشتگردی اور تجارت پر بات چیت کیلئے تیار ہیں: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان پر امن ملک ہے اور ہمسائیہ ملک سے پانی کے مسئلے، تجارت اور انسداد دہشتگردی کے معاملے پربات چیت کےلیے تیار ہیں۔ وزیراعظم شہبازشریف نے تہران میں ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات کی۔ تہران ائیرپورٹ…