ماہانہ آرکائیو

مئی 2025

وکٹ کے دونوں جانب کھیلنے والوں کی پارٹی میں جگہ نہیں، پارٹی بڑی تحریک کی تیاری کرے: عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی بہن علیمہ خان کا کہنا تھاکہ بانی نے کہا ہے وکٹ کے دونوں جانب کھیلنے والوں کی پارٹی میں جگہ نہیں، پارٹی بڑی تحریک کی تیاری کرے۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں علیمہ خان کا کہنا تھاکہ آج…

قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی میں بجلی چوری پر مقدمات کے اندراج سے متعلق بل کثرت رائے سے مسترد

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے بجلی چوری پر مقدمات کے اندراج سے متعلق کریمنل بل 2024 کثرت رائے سے مسترد کردیا۔ کمیٹی کا اجلاس چیئرمین راجا خرم شہزاد نواز کی صدارت میں ہوا۔ حکومتی جماعت سمیت پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف کے ارکان…

عدالت کا ایک بار پھر عمران خان کا پولی گراف اور فوٹوگرامیٹک ٹیسٹ کرانے کا حکم

لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 9 مئی کےجلاؤ گھیراؤ کے 12 مقدمات میں ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف (بانی پی ٹی آئی) عمران خان کا پولی گراف اور فوٹو گرامیٹک ٹیسٹ دوبارہ کرانے کا حکم دے دیا۔ اے ٹی سی کے جج منظر علی گل نے پولیس…

چیئرمین پی ٹی آئی کا عمران خان کی رہائی کیلئے کارکنوں کو جذبات قابو میں رکھنے کا مشورہ

چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے عمران خان کی رہائی کے لیے کارکنوں کو جذبات قابو میں رکھنے کا مشورہ دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ کارکنان قیادت پر اعتماد کریں، بانی پی ٹی آئی کی…

رواں ہفتے ملک کے مختلف علاقوں میں آندھی،گرج چمک اور ہلکی بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے ملک کے مختلف علاقوں میں آندھی،گرج چمک اور ہلکی سے درمیانی بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ 28 مئی سے ملک میں داخل ہونے کا امکان ہے،27 سے 31 مئی تک ملک کے بالائی علاقوں میں…

آرمڈ فورسز انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی راولپنڈی میں دل کی بیماری میں مبتلا اور بھارت سے بغیر علاج واپس آئے بہن بھائی میں سے 9 سالہ عبداللہ کی سرجری کردی گئی۔ میڈیا سے گفتگو بچوں کے والد شاہد علی کے مطابق آرمڈ فورسز انسٹی ٹیوٹ آف…

کویت نے 19 سال بعد پاکستانی شہریوں کیلئے ویزوں پر عائد پابندی ختم کردی

کویت نے 19 سال بعد پاکستانی شہریوں کے لیے ویزوں پر عائد پابندی ختم کردی۔ فوکل پرسن وزارت اوورسیز پاکستانیز مصطفیٰ ملک نے کہا کہ دنیا پاکستانی ہنرمندوں پر بند دروازے کھول رہی ہے، کویت حکومت نے پاکستانیوں کو ورک، فیملی، وزٹ، سیاحتی اور…

کراچی: گھر میں صفائی کے بہانے سے گھسی ملازمائیں 98 لاکھ کے زیورات لے اڑیں

کراچی کے علاقے کے ڈی اے اسکیم میں گھر میں صفائی کا کام لےکر 3 خواتین 98 لاکھ روپے مالیت کے زیورات لے اڑیں۔ پولیس کے مطابق کے ڈی اے اسکیم کے گھر میں چوری کا مقدمہ منصورعظیم نامی شخص کی مدعیت میں شارع فیصل تھانے میں درج کرلیا گیا۔ مقدمے…

شراب پر پابندی ہٹانے کا تصور بھی نہیں کرسکتے، خبریں بے بنیاد ہیں؛ سعودی عرب

سعودی عرب نے فیفا 2034 کے تناظر میں شراب پر عائد پابندی ختم کرنے کی افواہوں کی سخی سے تردید کی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودیہ کے ایک اعلیٰ سرکاری عہدیدار نے میڈیا کو بتایا کہ ملک میں 72 سال سے عائد شراب پر پابندی کو فیفا ورلڈکپ کے دوران…

بھارت: ’گاؤ رکھشک‘ ہندوؤں کا مسلمانوں پر تشدد، حملے کی ویڈیوز میں پولیس خاموش تماشائی بنی رہی

بھارت میں مسلمان ہونا جرم بن گیا جب کہ علی گڑھ، اتر پردیش میں خود کو "گاؤ رکھشک" کہنے والے ہندو انتہا پسندوں نے 4 مسلمان شہریوں کو شدید زخمی کردیا۔ رپورٹ کے مطابق علی گڑھ، اتر پردیش میں خود کو "گاؤ رکھشک" کہنے والے ہندو انتہا پسندوں نے…