ماہانہ آرکائیو

مئی 2025

فوجی تصادم کا راستہ بھارت نے چنا تو یہ ان کی چوائس ہے، آگے معاملہ کدھر جاتا ہے وہ ہماری چوائس ہے:ڈی…

اسلام آباد: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے واضح کیا ہے کہ فوجی تصادم کا راستہ بھارت نے چنا تو یہ ان کی چوائس ہے، آگے معاملہ کدھر جاتا ہے وہ ہماری چوائس ہے، ہم نے جوابی کارروائی کے تمام اقدامات مکمل کرلیے ہیں،پاک…

امریکی ناظم الامور کی نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے ملاقات، موجودہ علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

امریکی ناظم الامور نٹالی بیکر کی نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے ملاقات کی جس میں موجودہ علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار نے علاقائی امن اور سلامتی کے لیے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا، اسحاق ڈار نے…

بھارت جتنی طاقت استعمال کرےگا اس سے زیادہ ہم طاقت سے جواب دیں گے: خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ہماری طرف سے جنگ کا آغاز نہیں ہوگا لیکن اگر جنگ مسلط کی تو بھرپور جواب دیں گے، بھارت جتنی طاقت استعمال کرے گا اس سے زیادہ ہم طاقت سے جواب دیں گے۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سےگفتگو میں خواجہ آصف کا…

ایل او سی پر کشیدگی، پاک بھارت ڈی جی ایم اوز کی ہاٹ لائن پر بات چیت

ایل اوسی پرجاری کشیدگی پر پاک بھارت ڈی جی ایم اوزکی ہاٹ لائن پربات چیت ہوئی۔ غیر ملکی نیوز ایجنسی کے مطابق پاکستان اور بھارت کے ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشنز کا رابطہ ہوا ہے، ذرائع کے مطابق دونوں فوجی افسروں نے لائن آف کنٹرول کی خلاف…

پاک فوج کا ایل او سی پر بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب، بھارتی چیک پوسٹ تباہ کردی

29 اور 30 اپریل کی درمیانی شب بھارتی فوج نے ایل او سی پر سیز فائر کی خلاف ورزی کی جس پر پاک فوج نے دشمن کو منہ توڑ جواب دیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق 29 اور 30 اپریل کی درمیانی شب بھارت نے ایل او سی پر سیز فائر کی خلاف ورزی کی اور اس دوران…

پاکستانی حدود کی بندش سے بھارتی پروازوں کیلئے مشکلات، ویانا کو ٹرانزٹ اسٹیشن بنالیا

پاکستانی فضائی حدود کی بندش نے طویل دورانیے کی بھارتی پروازوں کیلئے مشکلات کھڑی کردیں۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق پاکستانی حدود کی بندش سے طویل دورانیے کی بھارتی پروازوں کو مشکلات کا سامنا ہے اور بندش کے سبب بھارتی ائیرلائنز نے ویانا کو…

پاکستان میں بھارتی ویب سائٹس بلاک کردی گئی ہیں: فیصل واوڈا

سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ پاکستان نے ملک میں بھارتی ویب سائٹس کو بلاک کردیا ہے۔ سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر پوسٹ میں سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا کہ پاکستان نے مرحلے میں انڈین ویب سائٹس پاکستان میں بلاک کردی ہیں۔ انہوں نے کہا جو انڈیا نے…

بھارتی جنگی جنون، فوجی قافلے نے 6 سکھ شہری مار دیئے

بھارت کے 6 سکھ شہری بھارتی جنگی جنون کا شکار ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق بھارتی فوجی قافلہ پاکستان کے ساتھ بڑھتی کشیدگی کے پیش نظر سرحد کی جانب بڑھ رہا تھا کہ راستے میں 6 سکھ شہریوں کی جان لے لی، ہلاک ہونے والوں میں عورتیں اور بچے بھی شامل…

بائیڈن کے آخری سال امریکا کو بدترین تجارتی خسارے کا سامنا رہا: ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاکہ بائیڈن کے آخری سال میں امریکا کو بدترین تجارتی خسارے کا سامنا رہا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واشنگٹن میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شرح سود میں کمی کر رہے ہیں تاکہ شہری اپنے گھر بنا سکیں، تارکین وطن کے…

اسرائیلی فورسز کے مظالم تھم نہ سکے، غزہ پر بمباری، مزید 38 فلسطینی شہید

اہل غزہ پر جاری صیہونی مظالم کا سلسلہ تھم نہ سکا۔ صیہونی فورسز کی بمباری سے چوبیس گھنٹے میں مزید 38 فلسطینی جان کی بازی ہار گئے، مجموعی شہادتوں کی تعداد 52 ہزار 365 ہو گئی،اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا کہنا ہے غزہ سے یرغمالیوں کی واپسی…