ماہانہ آرکائیو

مئی 2025

امریکی صدر ٹرمپ نے قومی سلامتی کے مشیر مائیک والٹز کو برطرف کر دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی صدارت کے 100 روز مکمل ہوتے ہی ٹرمپ انتظامیہ میں بڑی تبدیلی ہوگئی۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے قومی سلامتی کے مشیر مائیک والٹز کو عہدے سے ہٹا دیا۔ صدر ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر…

بی بی سی نے بھی پہلگام حملے میں بھارت کی سکیورٹی ناکامی پر سوال اٹھا دیے

برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی نے بھی پہلگام حملے میں سکیورٹی ناکامی پر سوال اٹھا دیے۔ بی بی سی نے لکھا ہے کہ ابھی تک اس سوال کا جواب نہیں مل سکا کہ پہلگام کے مشہور سیاحتی مقام ’بیسرن‘ پر سیاحوں کی حفاظت کے لیے کوئی سکیورٹی اہلکار کیوں…

امریکا کا پاکستان اور بھارت سے کشیدگی کا ذمہ دارانہ حل نکالنے کا مطالبہ

امریکا نے پاکستان اور بھارت سے پہلگام حملے کے بعد بڑھتی کشیدگی کا ذمہ دارانہ حل نکالنے کا مطالبہ کیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ٹیمی بروس نے پریس بریفنگ میں کہا کہ امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے بھارتی ہم منصب جے شنکر اور پاکستان…

بھارتی انٹیلیجنس ایجنسی ’را‘ کے سابق سربراہ نے پہلگام واقعے کی ذمہ داری مودی حکومت پر ڈال دی

بھارتی انٹلیجنس ایجنسی ’را‘ کے سابق سربراہ اے ایس دولت نے بھی پہلگام واقعے کی ذمہ داری مودی سرکار پر ڈال دی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں را کے سابق سربراہ نے کہا کہ کشمیر کی سکیورٹی دلی کے ہاتھ میں ہے، ذمہ داری بھی اس کی بنتی…

یرغمالیوں کی واپسی غزہ جنگ کا بنیادی مقصد نہیں، نیتن یاہو

اسرائیلی وزیر اعظم بن یامین نیتن یاہو نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ یرغمالیوں کی واپسی غزہ جنگ کا بنیادی مقصد نہیں ہے۔ نیتن یاہو نے کہا کہ ہم غزہ میں موجود 59 یرغمالیوں کو واپس لانا چاہتے ہیں لیکن اس جنگ کا بنیادی مقصد دشمن کو…

پاکستانی فضائی حدودکی بندش، ائیرانڈیا نے نقصان کی تلافی کیلئے بھارتی حکومت کو خط لکھ دیا

بھارتی ائیرلائن ائیر انڈیا نے پاکستانی فضائی حدود بند ہونے پر نقصان کی تلافی کے لیے بھارتی حکومت کو خط لکھ دیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق خط میں کہا گیا ہےکہ پاکستانی فضائی حدود کی پابندی ایک سال رہی تو ائیرلائن کو 60 کروڑ ڈالر نقصان ہوگا۔…

پہلگام حملے پر آذربائیجان کا پاکستان کے حق میں بیان سامنے آگیا

پہلگام حملے پر آذربائیجان کا پاکستان کے حق میں بیان سامنے آگیا، آذری وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں آذربائیجان نے پہلگام حملے کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی پر تشویش ہے،…

ترکیہ کو ہرممکن طریقے سے پاکستان کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیے: چیئرمین گریٹ یونٹی پارٹی

ترکیہ کی گریٹ یونٹی پارٹی کے چیئرمین مصطفیٰ دستجی نے پاک بھارت کشیدگی کے تناظر میں ترک حکومت پر زور دیا ہے کہ ترکیہ کو ہر ممکن طریقے سے اپنے برادر ملک پاکستان کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیے۔ ترک میڈیا کے مطابق ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مصطفیٰ…

ایران امریکا جوہری مذاکرات کا چوتھا دور ملتوی کردیا گیا

ایران اور امریکا کے درمیان ہفتے کو روم میں طے شدہ مذاکرات کا چوتھا دور ملتوی کر دیا گیا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق ایک سینئر ایرانی اہلکار نے کہا ہے کہ ان مذاکرات کی نئی تاریخ کا اعلان امریکا کے رویے پر منحصر ہوگا۔ خبررساں…

کورونا وائرس کا آغاز کہاں سے ہوا؟ چین نے وائٹ پیپر جاری کردیا

چین کی جانب سے کورونا وائرس (کووڈ 19) کے آغاز کے حوالے سے وائٹ پیپر جاری کردیا گیا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق چین نے گزشتہ روز جاری کردہ وائٹ پیپر میں کورونا وائرس کی ابتدا سے متعلق ایک بار پھر اپنے اس مؤقف کو دہرایا ہے کہ اس…