مشن ہے کہ پاکستان کو وائٹ بال کرکٹ میں کامیابیاں دلاؤں: غیر ملکی ہیڈ کوچ
پاکستانے کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مائک ہیسن کا کہنا ہے کہ پاکستان کی کوچنگ کرنا اعزاز کی بات ہے۔انہیں دو سال کے لیے کوچنگ ملی ہے، ان کا مشن ہے کہ پاکستان کو وائٹ بال کرکٹ میں کامیابیاں دلائیں۔
ہیڈ کوچ مائک ہیسن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…