ماہانہ آرکائیو

مئی 2025

جنوبی لبنان کی غاصبانہ قبضے سے آزادی کی سالگرہ ، انصار اللہ نے مبارک باد پیش کی

یمن کی انصار اللہ نے جنوبی لبنان کی صیہونی قبضے سے آزادی کی پچیس ویں سالگرہ پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے مزاحمت کو اس ملک کی خودمختاری کے لئے ضروری قرار دیا۔ یمن کی انصار اللہ کے دفتر سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ہم حزب اللہ کے…

مزاحمت تو ہر حال میں جاری رہے گی، حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل

حزب اللہ لبنان کے سربراہ شیخ نعیم قاسم نے ایک بار پھر مزاحمت کو جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ لبنان کی حزب اللہ کے سربراہ شیخ نعیم قاسم نے مزاحمت کی پچیسویں سالگرہ کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یوم مزاحمت و آزادی نے لبنان کو خطے…

کیا ٹرمپ نتن یاہو کو نظرانداز کر غزہ میں جنگ بندی کا اعلان کرنے جا رہے ہیں؟

صہیونی ذرائع ابلاغ نے دعوی کیا ہے کہ امریکی صدر آئندہ چند دنوں کے دوران غزہ میں جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کا اعلان کرسکتے ہیں۔ غیر ملکی ذرائع کے مطابق، غزہ میں جاری جنگ کو روکنے کے لیے ہونے والے مذاکرات میں قابل توجہ پیش…

بنگلادیش: شیخ حسینہ کے محمد یونس پر سنگین الزامات

بنگلادیش کی سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ نے عبوری حکومت کے سربراہ محمد یونس پر سنگین الزامات لگائے ہیں۔ بنگلادیش کی سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ نے عبوری حکومت کے سربراہ محمد یونس پر ملک کو امریکا کے اشارے پر فروخت کردینے کا الزام لگایا ہے۔…

پاکستان ہے تو تمام سیاسی جماعتیں ہیں: صدر مملکت آصف زرداری

صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی نے ہمیشہ ملک اور جمہوریت کی خاطر قربانیاں دیں، پاکستان ہے تو تمام سیاسی جماعتیں ہیں۔ صدر مملکت آصف علی زرداری سے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کی قیادت میں پیپلزپارٹی اٹک کی تنظیم اور…

وزیراعظم نے بلال بن ثاقب کو معاون خصوصی مقرر کر دیا

وزیراعظم شہبازشریف نے بلال بن ثاقب کو اپنا معاون خصوصی مقرر کر دیا۔ وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق بلال بن ثاقب کرپٹو اور بلاک چین سے متعلق وزیراعظم کے معاون خصوصی ہوں گے، بلال بن ثاقب کا عہدہ وزیر مملکت کے مساوی ہو گا۔…

سندھ: پرائیویٹ میڈیکل کالجز کی ٹیوشن فیس میں 200 فیصد اضافہ

سندھ میں پرائیویٹ میڈیکل کالجز کی ٹیوشن فیس میں من مانے 200 فیصد اضافے سے طالب علموں اور والدین کو شدید مالی پریشانیوں کا سامنا ہے۔ سال 2019 میں پرائیویٹ میڈیکل کالجوں کی ٹیوشن فیس 10 لاکھ روپے سالانہ مقرر کی گئی تھی، کالجوں نے 2 سال تک…

امید ہے عمران خان عید سے پہلے رہا ہوں گے: بیرسٹر گوہر علی

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہرعلی خان نے دعویٰ کیا ہے کہ مجھے امید ہے بانی پی ٹی آئی عمران خان عید سے پہلے رہا ہوں گے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے بیرسٹر گوہر علی کا کہنا تھا کہ عمران خان کی…

جو جماعت پارلیمنٹ میں نہ ہو اس میں آزاد کیسے شامل ہوسکتے ہیں؟ سنی اتحاد کونسل مخصوص نشستوں کی حقدار…

آئینی بینچ کےججز نے مخصوص نشستوں کے کیس کی سماعت میں ریمارکس دیے کہ پارلیمنٹ میں آنے والی جماعت میں آزاد امیدوار شامل ہوسکتے ہیں اور جو سیاسی جماعت پارلیمنٹ میں نہ ہو اس میں کیسے آزاد لوگ شامل ہوسکتے ہیں لہٰذا سنی اتحاد کونسل مخصوص…

منفرد نائٹ رن : وفاقی دارالحکومت کی رات روشنیوں سے بھر گئی

اسلام آباد میں منعقدہ منفرد نائٹ رن نے وفاقی دارالحکومت کی رات کو روشنیوں سے بھر دیا۔ اسلام آباد نائٹ رن کے دوسرے ایڈیشن کا انعقاد رننگ کمیونٹی کی جانب سے کیا گیا جس کیلئے رنرز، فیملیز، سفارت کاروں اور تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق…