کراچی: 28 مئی کو ہونیوالے انٹرمیڈیٹ کے امتحانات ملتوی، نئی تاریخ بھی سامنے آگئی
کراچی میں 28 مئی بروز بدھ کو ہونے والے انٹرمیڈیٹ کے امتحانات ملتوی کردیے گئے۔
ترجمان انٹر بورڈ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بدھ کو انٹرمیڈیٹ کے ہونے والے امتحانات ملتوی کردیے گئے ہیں، ملتوی شدہ پرچے اب 30مئی جمعہ کو لیے جائیں…