ماہانہ آرکائیو

مئی 2025

کشمیر کونسل سویڈن کے زیر اہتمام یوم یکجہتی پاکستان و یوم تشکر کا شاندار مظاہرہ

سویڈن کے شہر اسٹاک ہوم میں پُرامن احتجاجی مارچ اور جلسہ عام منعقد کیا گیا، جس کا مقصد پاکستان، پاک فوج سے اظہارِ یکجہتی اور کشمیریوں کی حمایت تھا۔ شیخ سعید کی قیادت میں آئی پی او ایف عہدیداران اور رہنماؤں نے بھرپور شرکت کی، مارچ میں…

طالبان کا نقطہ نظر تبدیل، پاکستان کو نشانہ بنانے والے افغانوں کے خلاف پہلی مرتبہ کریک ڈاؤن

افغانستان میں طالبان حکومت نے پہلی مرتبہ پاکستانیوں کو نشانہ بنانے والے افغانوں کیخلاف کریک ڈاؤن کیا ہے۔ اس اہم اہم پیشرفت کی وجہ سے اسلام آباد اور کابل کے درمیان تعلقات میں بہتری آئی ہے۔ گزشتہ ایک ماہ کے دوران زیادہ تر توجہ پاکستان…

سوئٹزرلینڈ کے پہاڑی علاقے میں 5 اسکیئرز ہلاک

سوئٹزرلینڈ کے علاقے زیرمیٹ کی پہاڑی میں واقع مہنگے اسکی ریزورٹ میں 5 اسکیئرز ہلاک ہوگئے۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق کینٹن ویلائس میں پراسیکیوٹر آفس نے بتایا کہ ایمرجنسی سروس کو 4 ہزار میٹر بلند اسکی ریزوٹ میں اسکیئرز کے پھنس…

عیدالاضحیٰ کب ہوگی؟ سعودی عرب کی سپریم کورٹ کا حکم جاری

سعودی عرب کی سپریم کورٹ نے شہریوں سے کہا ہے کہ وہ 27 مئی کو ذوالحج کا چاند دیکھنے کی کوشش کریں۔ عرب نیوز کی رپورٹ کے مطابق سعودی پریس ایجنسی نے بتایا کہ سعودی عرب کی سپریم کورٹ نے شہریوں کو کہا ہے کہ وہ منگل 29 ذوالقعد کو ذوالحج کا چاند…

سندھ طاس معاہدے کی معطلی بھارت کو مہنگی پڑ سکتی ہے، عالمی جریدے نے خبردار کردیا

عالمی جریدے نے خبردار کیا ہے کہ سندھ طاس معاہدے کی معطلی بھارت کو مہنگی پڑ سکتی ہے۔ عالمی جریدے دی ڈبلومیٹ نے کہا ہے کہ سندھ طاس معاہدے کی معطلی بھارت کو مہنگی پڑ سکتی ہے، عالمی میگزین کے مطابق بھارت کا سندھ طاس معاہدہ یک طرفہ طور پر…

معیشت کی خوشحالی، ترقی کیلئے نئی تحریک پیدا کرنے کیلئے تیار ہیں: چینی صدر

چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ عالمی معیشت کی خوشحالی اور ترقی کو فروغ دینے کے لئے نئی تحریک پیدا کرنے کے لئے تیار ہیں۔ چینی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق چین کے صدر شی جن پنگ نے 20 ویں چائنا ویسٹرن انٹرنیشنل ایکسپو کو مبارکباد کے پیغام میں…

فرانس کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹیرف پالیسی سے نمٹنے کے لئے سرگرم

فرانس کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹیرف پالیسی سے نمٹنے کے لئے سرگرم ہوگئے۔ ایمانوئل میکرون 3 جنوب مشرقی ایشیا کے ممالک کے دورہ پر نکل پڑے، فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون ویتنام پہنچ گئے، فرانسیسی صدر ہنوئی کے بعد سنگا پور اور انڈونیشیا بھی جائیں…

مسلمانوں کے گھروں کی مسماری کیخلاف بھارتی ہندو بھی بول اٹھے

بھارتی مسلمانوں کے گھروں کی مسماری کے خلاف بھارتی ہندو بھی بول اٹھے اور انہوں نے مودی سرکار کی ہندوتوا انتہا پسندانہ پالیسی پر شدید الفاظ سے تنقید کی ہے۔ پہلگام واقعے کو بنیاد بنا کر مسلمانوں کے خلاف شروع کی گئی ریاستی کارروائیوں پر…

مودی سرکار کی اقتدار پرستی بے نقاب، ووٹ کیلئے جھوٹ کی سیاست

بھارتی جنتا پارٹی (بی جے پی) صدر کے انتخاب میں تاخیر مودی سرکار کی سیاسی ناکامی اور اندرونی خلفشار کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ دی ایشین ایج میں شائع مضمون کے مطابق ’’پہلگام حملے کو جواز بنا کر مودی سرکار نے بی جے پی صدر کے انتخاب کو مؤخر کر…

بنگلا دیش: مفرور سابق وزیر اعظم حسینہ واجد کیخلاف باقاعدہ کارروائی کا آغاز

بنگلا دیش سے مفرور اور بھارت میں مقیم سابق وزیر اعظم حسینہ واجد کے خلاف باقاعدہ کارروائی کا آغاز ہوگیا۔ بنگلا دیش کی ڈومیسٹک انٹر نیشنل کرائمز ٹربیونل میں حسینہ واجد کے خلاف مقدمے کی سماعت ہوئی، خصوصی عدالت کی کارروائی میں چیف…