رواں برس یوم عرفہ کا خطبہ شیخ ڈاکٹر صالح بن عبداللہ بن حمید دیں گے
رواں برس حج کے موقعہ پر یوم عرفہ پر مسجد الحرام کے امام و خطیب شیخ ڈاکٹر صالح بن عبد اللہ بن حمید یوم عرفہ کا خطبہ دیں گے خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے منطوری دے دی۔
حرمین شریفین انتظامیہ نے کہا ہے کہ خادم الحرمین…