ماہانہ آرکائیو

مئی 2025

کورکمانڈرزکانفرنس کا بھارتی حمایت یافتہ دہشت گرد پراکسیز کی سرکوبی کیلئے تمام وسائل بروئےکار لانےکا…

کورکمانڈرز کانفرنس نےکہا ہےکہ خضدار میں دہشت گرد حملہ بھارتی پشت پناہی سے چلنے والی پراکسیز کے ذریعےکیا گیا، شہدا کا خون رائیگاں نہیں جائےگا، پاکستان کے عوام کا تحفظ مسلح افواج کی اولین ترجیح رہےگا، بلوچستان اورکے پی میں متحرک بھارتی حمایت…

خیبرپختونخوا میں گرمی کی شدید لہر، 8 مختلف مقامات پر جنگلات میں آگ لگ گئی

خیبرپختونخوا میں گرمی کی شدید لہر کی وجہ سے 8 مختلف مقامات پر جنگلات میں آگ لگ گئی، بعض علاقوں میں آگ پر مکمل قابو پا لیا گیا ہے جب کہ بعض علاقوں میں آگ پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں۔ محکمہ جنگلات خیبرپختونخوا کی رپورٹ کے مطابق صوبے…

سعودی عرب اسرائیل سے تعلقات قائم کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے: امریکا

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ سعودی عرب اسرائیل سے تعلقات قائم کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے حالانکہ کچھ رکاوٹیں موجود ہیں۔ امریکی خارجہ امور کمیٹی کو بریفنگ میں مارکو روبیو نے اشارہ دیا ہے کہ 2025 کے اختتام سے قبل مزید عرب ممالک…

کانگریس رہنما نے آپریشن بنیان مرصوص میں بھارت کی عبرتناک شکست تسلیم کر لی

معرکہ حق آپریشن بنیان مرصوص میں کانگریس رہنما نے بھارت کی عبرتناک شکست تسلیم کر لی۔ معرکہ حق بُنیان مرصوص میں بھارت کی تاریخی شکست پر کانگریس رہنما نے عبرتناک انجام کا اعتراف کرتے ہوئے مودی سرکار کی پالیسیوں کا بھانڈا پھوڑ دیا۔ پاک…

چین میں پہاڑی تودے گرنے سے 4 افراد ہلاک، 17 پھنس گئے

چین کے جنوب مغربی صوبے گوئژو میں شدید لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں کم از کم 4 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ 17 افراد ملبے تلے پھنسے ہوئے ہیں۔ چینی میڈیا کے مطابق دا فنگ کاؤنٹی کے دو مختلف علاقوں چانگشی اور گووا میں دو الگ الگ لینڈ سلائیڈز…

مودی کا جنگی جنون: پہلگام حملے کی آڑ میں روہنگیا مسلمانوں پر دہشتگردی کا الزام

مودی سرکار کا جنگی جنون ذلت آمیز شکست کے بعد بھی تھم نہیں رہا، بھارت نے پہلگام حملے کی آڑ میں اب روہنگیا مسلمانوں پر دہشت گردی کے الزامات عائد کرنا شروع کر دیئے ہیں۔ بھارت میں روہنگیا مسلمانوں کے خلاف کریک ڈاؤن نے ایک بار پھر مودی…

غزہ میں کئی ہفتوں بعد غذا کی تقسیم، اسرائیل کی بمباری سے مزید 93 فلسطینی شہید

کئی ہفتوں کے غذائی بحران کے بعد غزہ میں امدادی سامان کے 90 ٹرک داخل ہوگئے، اقوام متحدہ نے امدادی ٹرکوں کے غزہ میں داخل ہونے کی تصدیق کردی۔ غزہ میں مارچ کے بعد یہ پہلی امدادی ترسیل ہے،غزہ میں انسانی بحران اپنی انتہا کو پہنچ چکا ہے اور…

جوہری تنصیبات پر کسی بھی اسرائیلی حملے کا ذمہ دار امریکہ ہوگا: ایرانی وزیر خارجہ

وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران اپنی جوہری تنصیبات پر کسی بھی اسرائیلی حملے کا ذمہ دار امریکہ کو ٹھہرائے گا۔ ایرانی وزیر خارجہ سیدعباس عراقچی نے اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کو لکھے گئے ایک خط میں کہا کہ ایران…

بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی میں مزید 2 کشمیری نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جارحیت میں مزید دو کشمیری نوجوان شہید ہوگئے جس سے ایک ماہ میں شہید ہونے والے نوجوانوں کی تعداد 7 ہوگئی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جنت نظیر وادی کے ضلع کشتواڑ میں بھارتی فوج نے داخلی اور خارجی راستوں کو بند…

سپین کی پارلیمنٹ میں اسرائیل کو اسلحے کی فروخت پر پابندی عائد کرنے کی قرارداد منظور

سپین کی پارلیمنٹ میں اسرائیل کو اسلحے کی فروخت پر پابندی عائد کرنے کی قرارداد منظور کر لی گئی۔ قرارداد کو 176 میں سے 171 ووٹ ملے، قرار داد میں مطالبہ کیا گیا اسرائیلی فوج کو مضبوط بنانے والی کوئی بھی چیز اسرائیل کو فروخت نہ کی جائے۔…