ملک میں شدید گرمی کی لہر، سب سے زیادہ پارہ کہاں رہنے کی پیشگوئی کی گئی؟
آج پھر ملک کے بیشتر میدانی علاقے شدید گرمی کی لہر کے زیر اثر رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔
شدید گرمی کی لہر کے دوران دادو اور سبی میں پارہ 50 ڈگری تک جانے کا امکان ہے جب کہ ڈیرہ غازی میں 47، سکھر اور بہالپور میں پارہ 46 ڈگری تک جاسکتا ہے۔…