خضدار واقعے کے درندوں کو غاروں سے نکال کر مارینگے: عسکری حکام
عسکری حکام کا کہنا ہے کہ خضدار واقعے کے درندوں کو نہیں چھوڑیں گے اور انہیں غاروں سے نکال کر ماریں گے معصوم بچوں کے قاتلوں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔
ایوان صدر میں پاکستان کی عسکری قیادت کے ذرائع نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ…