فتنہ الہندوستان کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے: وفاقی وزیر اطلاعات
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء تارڑ نے کہا ہے کہ فتنہ الہندوستان کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر عطاء تارڑ کا کہنا تھا کہ خضدار واقعہ ایک بہت بزدلانہ حملہ تھا، ہماری قوم وہ واحد قوم ہے جس کے بچوں…