ماہانہ آرکائیو

مئی 2025

برطانیہ کی سیاسی تاریخ کا منفرد اعزاز پاکستانی ڈاکٹر نے اپنے نام کرلیا

پاکستانی اور کشمیری کمیونٹی کے لیے فخر کا لمحہ ہے کہ پہلی مرتبہ کسی پاکستانی اور کشمیری نژاد شخصیت کو ’’لائف ٹائم اعزازی فری مین آف اولڈھم‘‘ کا اعزاز دیا گیا۔ اولڈھم کے سالانہ کونسل اجلاس میں تاریخی فیصلہ متفقہ طور پر ممتاز کشمیری نژاد…

پاکستان اور چین کی سی پیک کو افغانستان تک توسیع دینے کی حمایت

پاکستان اور چین نے پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کو افغانستان تک توسیع دینے کی حمایت کردی۔ ترجمان دفترخارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار، چینی وزیر خارجہ وانگ ای اور افغان عبوری وزیر خارجہ امیر خان متقی کی بیجنگ میں…

دہشتگردی کیخلاف جنگ کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا: وزیراعظم اورفیلڈ مارشل کا عزم

وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر نے خضدار حملے کے بعد کوئٹہ کے ہنگامی دورے میں عزم کا اظہار کیا بیرونی سرپرستی میں ہونے والی دہشت گردی کے خلاف جنگ کو منطقی اور فیصلہ کن انجام تک پہنچایا جائے گا۔ وزیراعظم ایک روزہ ہنگامی دورے…

پاک بھارت تعلقات معمول پر لانے کیلئے 49 فیصد پاکستانی تجارت بڑھانے کے حامی، گیلپ سروے

عوامی آرا جاننے والے ادارے گیلپ پاکستان نے پاکستان اور بھارت کی حالیہ کشیدگی کے حوالے سے نیا سروے جاری کردیا۔ سروے میں پاک بھارت تعلقات معمول پر لانے کے لیے 49 فیصد پاکستانی تجارت بڑھانے کے حامی نکلے، 35 فیصد نے مخالفت کی اور کہا کہ…

بھارت کا پاکستانی ہائی کمیشن کے ایک اور اہلکار کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دے کر ملک چھوڑنے کا حکم

بھارت نے پاکستانی ہائی کمیشن کے ایک اور اہلکار کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دے کر ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا جس کے بعد پاکستان نے بھی جوابی اقدام پر غور شروع کردیا۔ بھارتی وزارت داخلہ کے مطابق پاکستانی ہائی کمیشن کے ایک اہلکار کو ناپسندیدہ…

چیئرمین پی ٹی اے کا ایمل ولی پر چرس کا سگریٹ پینے کا الزام، دونوں کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

سینیٹ کی فنکشنل کمیٹی اجلاس میں سینیٹر ایمل ولی خان اور پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے چیئرمین حفیظ الرحمان کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا آغا شاہ زیب درانی کی زیرصدارت سینیٹ فنکشنل کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں سینیٹر…

جنگ میں اسرائیل نے بھارت کی خوب مدد کی، جنگ سے قبل اسرائیل کے 150 تربیت یافتہ لوگ بھارت پہنچے:…

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ جنگ کے دوران اسرائیل نے بھارت کی خوب مدد کی اور جنگ سے قبل اسرائیل کے ڈیڑھ سو تربیت یافتہ لوگ بھارت پہنچے۔ سینیئر صحافیوں سے گفتگو میں شہبازشریف کا کہنا تھاکہ آرمی چیف کو فیلڈ مارشل بنانے کا فیصلہ میرا…

قائم مقام امریکی سفیر نیٹلی بیکر کی خضدار میں اسکول بس پر دہشتگرد حملے کی مذمت

قائم مقام امریکی سفیر نیٹلی بیکر کی جانب سے خضدار میں اسکول بس پر دہشت گرد حملے کی مذمت کی گئی ہے۔ نیٹلی بیکر نے کہا ہے کہ ہم اسکول بس پر بے رحمانہ اور سفاکانہ حملے کی مذمت میں پاکستان کے رہنماؤں کے ساتھ ہیں، معصوم بچوں کا قتل ناقابل…

ہم امن کو ترجیح دیتے ہیں، ہمیشہ جنگ کیلئے تیار رہتے ہیں اگر جنگ چاہیے تو پھر جنگ ہی سہی، ڈی جی آئی…

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے کہ ہم امن کو ترجیح دیتے ہیں اور امن سے محبت کرتے ہیں، ہم ہمیشہ جنگ کے لیے تیار رہتے ہیں اور اگر جنگ چاہیے تو پھر جنگ ہی سہی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کوانٹرویو دیتے ہوئے ڈی جی…

19 مئی کو میر علی میں بزدلانہ کارروائی میں فتنہ الخوارج ملوث ہے، آئی ایس پی آر

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کا شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں 19 مئی کو پیش آنے والے واقعے پر مؤقف سامنے آگیا۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ 19 مئی کو میر علی میں افسوسناک واقعے میں…