ماہانہ آرکائیو

مئی 2025

عمران خان نے آج پھر جھوٹ کا پتہ لگانیوالا پولی گراف ٹیسٹ کرانے سے انکار کردیا

پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے آج پھر پولی گراف ٹیسٹ کرانے سے انکار کر دیا۔ ذرائع کے مطابق لاہور پولیس کی تفتیشی ٹیم آج بانی پی ٹی آئی کا 9 مئی کے کیسز میں پولی گراف ٹیسٹ کرنے آئی تھی لیکن ایک بار پھر انہوں نے ٹیسٹ کرانے سے…

روایتی جنگ میں کامیابی حاصل کرنے کی طاقت نہ رکھنے والے بزدل دشمن نے بچوں پر وار کیا: وزیر اطلاعات

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نےکہا ہے کہ بزدل دشمن نے اسکول کے بچوں پر وار کیا کیونکہ یہ روایتی جنگ میں کامیابی حاصل کرنے کی طاقت نہیں رکھتا۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ دشمن کی کوشش ہے کہ بلوچستان اور…

190ملین پاؤنڈ کیس: پی ٹی آئی رہنما عمران اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کا کیس مقرر کرانے کیلئے…

190ملین پاؤنڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کا کیس مقرر نہ ہو سکا۔ 190 ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کا کیس مقرر نہ ہوسکا جس کیلئے پی ٹی آئی کے رہنما اپیلیں مقرر…

ریاست سب کرسکتی ہے، اب خاموش تماشائی کا کردار نہیں بلکہ فیصلہ کرنا ہوگا: وزیراعلیٰ بلوچستان

وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہےکہ ریاست سب کرسکتی ہے اور اب خاموش تماشائی کا کردار نہیں بلکہ فیصلہ کرنا ہوگا۔ کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سرفراز بگٹی نے کہا کہ آج بزدل دہشتگردوں نے خضدار میں اسکول بس پر کار بم حملہ کیا،…

آئندہ 12 گھنٹوں کے دوران مشرق وسطیٰ بحیرہ عرب میں ہوا کا کم دباؤ بننے کا امکان

آئندہ 12 گھنٹوں کے دوران مشرق وسطیٰ بحیرہ عرب میں ہوا کا کم دباؤ بننے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ہواؤں کی گردش بھارت میں کرناٹکا اورگوا کے ساحلوں کے قریب موجود ہے جب کہ سسٹم 36 گھنٹوں میں شدت اختیارکرکے ڈپریشن میں تبدیل…

گھوٹکی میں نامعلوم افراد نے بھینس کی زبان کاٹ دی

گھوٹکی میں بے زبان جانور کے ساتھ بدسلوکی کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ سردار گڑھ کے علاقے میں پیش آیا جہاں نامعلوم افراد نے بے زبان جانور کے ساتھ ظلم کی انتہا کی۔ پولیس کے مطابق نامعلوم افراد نے بھینس کی زبان…

بھارت سے جب مذاکرات ہوں گے تو کشمیر، پانی، تجارت اور دہشتگردی کے حوالے سے بات ہوگی: وزیراعظم

وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے بھارت سے جب بھی مذاکرات ہوں گے کشمیر اور پانی سمیت 4 اہم نکات پر گفتگو ہو گی۔ اپنے بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ جنگ میں کسی کی جیت ہوتی ہے تو ایک کی ہار ہوتی ہے، جنگ مستقل حل نہیں دیرپا امن ہی محفوظ…

واشنگٹن میں فائرنگ سے اسرائیلی سفارتخانے کے 2 اہلکار ہلاک

امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں فائرنگ سے اسرائیلی سفارتخانے کے 2 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ امریکا کی سیکرٹری ہوم لینڈ کرسٹی نوم نے بتایا کہ فائرنگ کا واقعہ واشنگٹن ڈی سی میں یہودی میوزیم کے قریب پیش آیا اور واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔…

شامی جوڑے کے ہاں بیٹے کی پیدائش، بچے کا نام ’ٹرمپ‘ رکھ دیا

شام میں پیدا ہونے والے ایک بچے کا نام والدین نے امریکی صدر کے نام پر 'ٹرمپ' رکھ دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے شام پر عائد پابندیوں میں نرمی کے بعد شام کے صوبے حمص سے تعلق رکھنے والے ایک جوڑے نے اپنے…

پروفیسر علی کو مسلمان ہونے پر نشانہ بنایا گیا: آل انڈیا ترنمول کانگریس پارٹی رکن پھٹ پڑیں

بھارتی لوک سبھا میں آل انڈیا ترنمول کانگریس پارٹی کی رکن ماہوا موئیترا نے کہا ہےکہ پروفیسر علی خان محمود آباد کو صرف مسلمان ہونے کی بنا پر نشانہ بنایاگیا ہے۔ 8 مئی کو کی گئی ایک پوسٹ میں پروفیسر علی خان نے لکھا تھا کہ’میں بہت سے دائیں…