ماہانہ آرکائیو

مئی 2025

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت دن، مارکیٹ کیپٹلائزیشن 122 ارب بڑھ گئی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری دن میں ہنڈریڈ انڈیکس کی بلند ترین سطح ایک لاکھ 42 ہزار 106 رہی تاہم 100 انڈیکس 960 پوائنٹس اضافے سے ایک لاکھ 19 ہزار 931 پر بند ہوا۔ حصص بازار…

ملک میں سونا ہزاروں روپے مہنگا ہوگیا

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت 6600 روپے اضافے کے بعد 3 لاکھ 49 ہزار 400 روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 5659…

ایپل کا اپنی سالانہ کانفرنس کے دوران اہم منصوبوں کا اعلان

ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی سالانہ ورلڈ وائڈ ڈیویلپرز کانفرنس کے لیے اپنے منصوبوں کا اعلان کر دیا جس کے تحت کمپنی اپنی ہر پراڈکٹ کو اپ ڈیٹ کرے گی۔ ایپل کے مطابق اس کانفرنس کا انعقاد 9 جون سے 13 جون کے درمیان ہوگا جس میں کچھ ایونٹ فرداً…

سائنس دانوں نے شہد کی مکھیوں کیلئے نئے خطرات کی نشان دہی کردی!

سائنس دانوں نے خبردار کیا ہے کہ جنگ زدہ علاقے، مائیکرو پلاسٹک اور روشنی کی آلودگی جیسے مسائل عالمی سطح پر شہد کی مکھیوں کی آبادی کے لیے خطرہ بن رہے ہیں۔ شہد کی مکھیوں کے ماہرین نے 12 نئے خطرات کی نشان دہی کی ہے جو اگلی دہائی تک ان…

سورج سے نکلتی لپٹیں، ناسا نے خبردار کر دیا!

ماہرینِ فلکیات نے آئندہ دنوں اور ہفتوں میں شمسی طوفانوں اور دیگر شدید خلائی موسمی وقوعات کے متعلق خبردار کردیا۔ ماہرین کے مطابق سورج کا فعال حصہ زمین کے سامنے آ چکا ہے۔ سورج کی یہ سرگرمیاں زمین پر ممکنہ طور پر بلیک آؤٹ کا سبب ہو سکتی…

بھارت خلا میں زمینی نگرانی والا سیٹلائٹ بھیجنے میں ناکام

بھارت کے خلائی تحقیقاتی ادارے آئی ایس آر او کو 18 مئی 2025 کو ایک اہم مشن میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا جب PSLV-C61 راکٹ کے ذریعے زمین کی نگرانی کے سیٹلائٹ کو مدار میں پہنچانے کی کوشش بری طرح ناکام ہو گئی۔ یہ مشن صبح 5:59 بجے سری ہری…

ملکی مفاد کیخلاف کام کرنیوالی ایک لاکھ سے زائد ویب سائٹس، ہزاروں یوٹیوب چینلز بلاک

پی ٹی اے نے ملکی مفاد کیخلاف کام کرنے والی ایک لاکھ سے زائد ویب سائٹس اور ہزاروں یوٹیوب چینلز بلاک کردیے۔ پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی نے ملکی سلامتی کے لیے ملکی مفاد کے برعکس کام کرنے والی سائٹس کے خلاف بڑی کارروائی کا آغاز کردیا…

شاہین بنگلادیش کیخلاف کیوں اسکواڈ میں شامل نہیں، وجہ سامنے آگئی

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی بنگلادیش کیخلاف سیریز سے ازخود دستبردار ہونے کی اطلاعات ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے بنگلادیش کے دورہ سے چند روز قبل پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے اعلیٰ…

آئرش کپتان نے ویسٹ انڈیز کیخلاف تاریخ رقم کردی

ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز کے پہلے میچ میں آئرلینڈ کے کپتان پال اسٹرلنگ نے نئی تاریخ رقم کرڈالی۔ ڈبلن میں کھیلے گئے میچ میں آئرلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو سیریز کے پہلے ون ڈے میچ میں آؤٹ کلاس کرتے ہوئے 124 سے شکست دے کر سیریز میں ایک صفر کی…

کوالیفائر؛ گلیڈی ایٹرز نے یونائیٹڈ کو شکست دیکر فائنل میں جگہ بنالی

ایچ بی ایل پی ایس ایل 10 کے پہلے کوالیفائر میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 30 رنز سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی۔ لاہور میں کھیلے گئے میچ میں یونائیٹڈ کی ٹیم 210 رنز کے تعاقب میں 20 ویں اوور میں 179 رنز بنا کر آؤٹ…