ماہانہ آرکائیو

مئی 2025

موبائل سمز بند ہونے پر کتنے شہریوں نے ٹیکس گوشوارے جمع کروائے؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

ملک میں موبائل سمز بند کیے جانے کے بعد کتنے شہریوں نے ٹیکس گوشوارے جمع کروائے، اس حوالے سے تفصیلات سامنے آ گئیں۔ حکومت نے ٹیکس نیٹ میں اضافے کے لیے دیگر اقدامات کے ساتھ ساتھ ٹیکس گوشوارے جمع نہ کروانے والوں کی موبائل سمز بند کرنے کا…

پاکستان کی امریکا کو برآمدات اور درآمدات کے اعداد و شمار قومی اسمبلی میں پیش

پاکستان کی امریکا کو برآمدات اور درآمدات کے اعداد و شمار قومی اسمبلی میں پیش کردیے گئے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران وزارت خزانہ کی جانب سے پیش کی گئی رپورٹ میں بتایا گیا کہ مالی سال 2023-24 کے دوران امریکا کو پاکستان…

ڈائریکٹر آئی ایم ایف مشرق وسطیٰ اور وسطی ایشیا پاکستان کا دورہ کریں گے

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے مشرق وسطیٰ اور وسطی ایشیا کے ڈائریکٹر جہاد ازعور اس ہفتے پاکستان کا دورہ کر رہے ہیں، اس دورے کے دوران ازعور وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات کریں گے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق، IMF نے…

رواں مالی سال اقتصادی ترقی 2.7 فیصد رہی، نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی

حکومت نے منگل کو دعویٰ کیا کہ صنعتی شعبے میں ناقابل یقین 4.8 فیصد کی شرح نمو کی وجہ سے اس مالی سال میں معیشت نے 2.7 فیصد کی شرح سے ترقی کی ہے۔ یاد رہے سکڑاؤ کی پالیسیوں اور کاروبار کرنے کی زیادہ لاگت سے معیشت بری طرح متاثر ہوئی تھی۔…

بھارت کی آبی جارحیت ، پاکستان کا واٹر کیپسٹی میں اضافے کا فیصلہ

چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل (ر) سجاد غنی نے بھارتی آبی جارحیت کے پیش نظر واٹر کیپسٹی میں اضافے کا اعلان کردیا۔ چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل (ر) سجاد غنی نے اپنے بیان میں کہا کہ واپڈا پانی سٹورج سہولت میں 9.7ملین ایکڑ فٹ اضافہ کر رہا ہے…

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر زبردست تیزی

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان دیکھنے میں آیا ہے۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی ریکارڈ کی گئی، 700 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ…

آئی ایم ایف کے ڈائریکٹر وسطی ایشیا جہاد اظہور کی وفد کے ہمراہ وزارت خزانہ آمد

آئی ایم ایف کے ڈائریکٹر وسطی ایشیا جہاد اظہور کی وفد کے ہمراہ وزارت خزانہ آمد ہوئی۔ وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے معاشی ٹیم کے ہمراہ آئی ایم ایف وفد سے اہم ملاقات کی، وزیرخزانہ محمداورنگزیب نے آئی ایم ایف وفد کو وزارت خزانہ آمد پر خوش…

وفاقی بجٹ: 90 لاکھ چھوٹے کسانوں کیلئے وزیراعظم ریلیف پیکیج تیار

آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ میں 90 لاکھ چھوٹے کسانوں کے لیے وزیراعظم ریلیف پیکج کی تیاری شروع کر دی گئی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر بجٹ میں 12 ایکڑ تک کے چھوٹے کاشتکاروں کے لیے قرض سکیم متعارف کرائی جائے گی، کمرشل بینکوں سے چھوٹے…

آئی ایم ایف کا کھاد پر 10 فیصد اور زرعی زہر پر 5 فیصد ٹیکس کیلئے دباؤ

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ آئندہ بجٹ میں کھاد پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی (ایف ای ڈی) کو موجودہ 5 فیصد سے بڑھا کر 10 فیصد کیا جائے اور زرعی زہر پر 5 فیصد نیا ٹیکس عائد کیا جائے۔ تاہم وزیراعظم…

آئی ایم ایف کا صوبوں کے اخراجات کم کرنے کا مطالبہ، بجٹ اہداف پرمشاورت جاری

پاکستان کی عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ آئندہ مالی سال کے بجٹ اہداف پرمشاورت جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کے ساتھ فی الحال کوئی شرائط طے نہیں ہوئیں، آئی ایم ایف کو ڈیٹا فراہم کردیاگیا اور اس متعلق سوالات کے جوابات…