آئی ایم ایف کے ڈائریکٹر وسطی ایشیا جہاد اظہور کی وفد کے ہمراہ وزارت خزانہ آمد

0 2

آئی ایم ایف کے ڈائریکٹر وسطی ایشیا جہاد اظہور کی وفد کے ہمراہ وزارت خزانہ آمد ہوئی۔

وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے معاشی ٹیم کے ہمراہ آئی ایم ایف وفد سے اہم ملاقات کی، وزیرخزانہ محمداورنگزیب نے آئی ایم ایف وفد کو وزارت خزانہ آمد پر خوش آمدید کہا۔

سیکرٹری خزانہ امداد اللہ بوسال اور سینئر افسران بھی ملاقات میں شریک تھے، اس موقع پر وفد کو آئندہ مالی سال کیلئے بجٹ اہداف، محصولات و اخراجات بارے بریفنگ دی گئی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.