ماہانہ آرکائیو

مئی 2025

‘طبی امداد کی کمی کے باعث بچے مر رہے ہیں’، برطانوی سرجن کا غزہ میں انسانیت بچانے کیلئے…

غزہ کے اسپتال میں خدمات انجام دینے والی برطانوی سرجن کا کہنا ہے کہ غزہ میں بچوں کے نہ تو علاج کیلئے اداویات ہیں اور نہ کچھ کھانے کیلئے موجود ہے، ہم ان بچوں کو کھو رہے ہیں جنہیں بچایا جاسکتا ہے۔ برطانوی سرجن ڈاکٹر وکٹوریہ جو اس وقت غزہ کے…

غزہ میں شدید غذائی قلت، اگلے 48 گھنٹے میں امداد نہ پہنچی تو 14 ہزار بچے مرسکتے ہیں: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ مقبوضہ فلسطین کے علاقے غزہ میں غذائی قلت شدت اختیار کرگئی ہے اور اگلے 48 گھنٹے میں امداد نہ پہنچی تو 14 ہزار بچے مر سکتے ہیں۔ اقوام متحدہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اسرائیل کی جانب سے غزہ میں امداد کی…

یو اے ای اور امریکا کے درمیان بڑا دفاعی معاہدہ

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) اور امریکا کے درمیان بڑا دفاعی معاہدہ ہوگیا۔ اماراتی وزیرِ مملکت برائے امور دفاع محمد المزروعی اور امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ نے معاہدے پر دستخط کیے۔ اماراتی وزارت دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا…

گولڈن ٹیمپل کے چیف گرنتھی نے بھارتی فوج کے جھوٹ کا پول کھول دیا

سری دربار صاحب (گولڈن ٹیمپل) امرتسر کے چیف گرنتھی گیانی رگھوبیر سنگھ نے بھارتی فوج کے جھوٹ کا پول کھول دیا۔ میڈیا سے گفتگو میں گیانی رگھوبیر سنگھ کا کہنا تھا کہ سری دربار صاحب ایسا گھر ہے جہاں کوئی حملہ کرنےکا سوچ بھی نہیں سکتا، بھارتی…

غیرقانونی تارکین وطن کو برطانیہ اور یورپ لانیوالے ملزم کو 25 سال قیدکی سزا سنادی گئی

غیرقانونی تارکین وطن کو برطانیہ اور یورپ لانے والے ملزم کو 25 سال قید کی سزا سنادی گئی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق ملزم پر الزام ہےکہ اس نے بحیرہ روم کے ذریعے 3,000 سے زائد افرادکو یورپ اسمگل کروایا۔ برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی کی…

غزہ کی ناکا بندی، برطانیہ نے اسرائیل کے ساتھ تجارتی مذاکرات معطل کر دیے

برطانیہ نے اسرائیل کے ساتھ تجارتی مذاکرات معطل کر دیے۔ برطانیہ کے وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی نے غزہ کی ناکا بندی کو 'اخلاقی طور پر غلط' اور 'غیر معقول' قرار دیا اور پارلیمنٹ کو بتایا کہ اسرائیلی حکومت کے 'قابل مذمت اقدامات اور بیان بازی' ملک…

سعودی فرمانروا نے فلسطینی حجاج کیلئے بڑا اعلان کردیا

سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ایک ہزار فلسطینی مرد و خواتین کے لیے خصوصی اعلان کیا ہے۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق شاہ سلمان نے پیر کو اعلان کیا کہ اس سال حج کے لیے ایک ہزار فلسطینی عازمین حج کی میزبانی کی جائے، یعنی ایک ہزار…

اسرائیل کی خان یونس پر بڑے حملے کی تیاری، فلسطینیوں کو علاقہ چھوڑنے کا حکم

اسرائیل نے خان یونس پر بڑے حملے کی تیاری کرلی اور فلسطینیوں کو علاقہ چھوڑنے کا حکم دے دیا۔ رات سے جاری حملوں میں 150 سے زیادہ فلسطینی شہید کیے جاچکے ہیں۔ نئے آپریشن اور وحشیانہ حملوں پر کینیڈا، فرانس اور برطانیہ نے اسرائیل کے خلاف…

کرایہ نہ دینے پر جھگڑا ، مکان مالک نے خاتون کرائے دار کی انگلی چباڈالی

بھارت میں کرایہ نہ دینے پر شروع ہونیوالے جھگڑے کے دوران مکان مالک نے نے 45 سالہ خاتون کی انگلی چباڈالی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق افسوسناک واقعہ حیدر آباد میں پیش آیا جس کے بعد ہیمنتھ نامی شخص کو خاتون کرائے دار سے جھگڑے کے دوران اس…

بجلی ایک روپے 27 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان

بجلی کی قیمتوں میں ایک روپے 27 پیسے فی یونٹ اضافہ کئے جانے کا امکان ہے۔ بجلی کے نرخ بڑھانے کیلئے سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے اپریل کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں درخواست دائر کر دی ہے، جس پر نیشنل الیکٹرک پاور…