ماہانہ آرکائیو

جون 2025

ہائبرڈ نظام کی کوئی بنیاد نہیں ہوتی، فواد چودھری

سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ ہائبرڈ نظام کی کوئی بنیاد نہیں ہوتی۔نجی ٹی وی کے پروگرام ٹونائٹ ود ثمرعباس میں گفتگو کرتے ہوئے فواد چودھری کا کہنا تھا کہ پاک بھارت لڑائی میں ٹرمپ نے بہت اہم کردار ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان…

ایرانی ایٹمی توانائی ادارے کی طرف سے جوہری سائٹس پر حملوں کی تصدیق

ایرانی ایٹمی توانائی ادارے نے ایک بیان میں جوہری سائٹس پر امریکی حملوں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ دشمن نے فردو، نطنز اور اصفہان جوہری سائٹس کا نشانہ بنایا۔ ایرانی ایٹمی توانائی ادارے نے کہا کہ جوہری تنصیبات پر حملہ عالمی قوانین کی خلاف…

اسرائیل کی تعمیر نو میں برسوں لگ جائيں گے، ماہرین

اسرائیلی میڈيا کا کہنا ہے کہ ایران کے میزائلی حملوں سے ہونے والی تباہیوں کی تعمیر نو میں کئي سال لگ جائيں گے۔ صیہونی حکومت کے اقتصادی روزنامہ گلوبس نے لکھا ہے کہ اندازوں اور تخمینوں سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ ایران کےجوابی حملوں سے اسرائیل میں…

13 ارب سال پرانا سگنل کائنات کے ابتدا کے متعلق بتا سکتا ہے، سائنس دان

سائنس دانوں کا ماننا ہے کہ ابتدائی کائنات سے موصول ہوا ایک ریڈیو سِگنل ہمیں یہ سمجھنے میں مدد دے سکتا ہے کہ ہمارے ارد گرد موجود کائنات کیسے وجود میں آئی۔21-سینٹی میٹر سگنل نامی یہ سگنل ہمیں یہ سمجھنے میں مدد دے سکتا ہے کہ پہلے پہل ستارے…

ایران پرامن نہ رہا تو آئندہ حملے مزید سخت ہوں گے، ڈونلڈ ٹرمپ

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو ایک اور دھمکی دی ہے کہ ایران پرامن نہ رہا تو آئندہ حملے مزید سخت ہوں گے۔قوم سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہا کہ ایران کو اب امن قائم کرنا چاہئے، ایرانی کی جوہری تنصیبات ختم کردی ہیں، ایران کی فردو،…

ایران کی عالمی جوہری توانائی ایجنسی کے سربراہ کے خلاف اقوام متحدہ میں شکایت درج

ایران نے عالمی جوہری توانائی ایجنسی کے سربراہ کے خلاف اقوام متحدہ میں شکایت درج کرا دی ہے۔ ایران کی جانب سے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل اور سیکیورٹی کونسل کے صدر کو گروسی کیخلاف شکایت درج کرائی گئی۔ایرانی مندوب نے ایران کے نیوکلیئر پروگرام…

نیتن یاہو ایران سے جنگ کے ذریعے ہمیشہ اقتدار میں رہنا چاہتے ہیں، بل کلنٹن

امریکہ کے سابق صدر بل کلنٹن نے کہا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو طویل عرصے سے ایران سے جنگ چاہتے تھے کیونکہ صرف اسی طریقے سے وہ ہمیشہ کے لیے اقتدار میں رہ سکتے ہیں۔سابق امریکی صدر نے بتایا کہ انہوں نے صدر ٹرمپ سے وہ اسرائیل اور…

عرب لیگ کے وزرائے خارجہ کی ایران پر اسرائیلی جارحیت کی مذمت

عرب لیگ کے وزرائے خارجہ نے ایران پر اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہوئے کشیدگی میں کمی کی اپیل کردی۔ترکیہ کی خبر ایجنسی کے مطابق عرب لیگ نے ایران پر اسرائیلی فضائی حملوں کی سخت مذمت کی ہے اور فوری طور پر عسکری کشیدگی روکنے کا مطالبہ کیا…

بین گورین ایئر پورٹ پر ایران کا حملہ، فوجی مراکز تباہ کرنے کا دعویٰ

ایران کی جانب سے اسرائیلی جارحیت کے خلاف اپنے دفاع میں جوابی حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔پاسداران انقلاب نے تل ابیب کے بین گورین ایئر پورٹ اور صیہونی فوج کے کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر سمیت کئی اہداف کو کامیابی سے نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ایرانی…

پاکستان سے سندھ طاس معاہدہ کبھی بحال نہیں کریں گے، بھارتی وزیر داخلہ

بھارتی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا کہ سندھ طاس معاہدہ کبھی بحال نہیں ہو گا، ہم وہ پانی جو پاکستان جا رہا تھا، نہر بنا کر راجستھان لے جائیں گے، پاکستان کو وہ پانی نہیں ملے گا جو اسے مل رہا تھا۔امت شاہ نے کہا ہے کہ نئی دہلی اسلام آباد کے ساتھ…