ماہانہ آرکائیو

جون 2025

ایران میں موساد کیلئے کام کرنے پر ایک اور جاسوس کو پھانسی

ایران نے موساد کیلئے کام کرنے پر جاسوس کو پھانسی دیدی۔ایرانی میڈیا کے مطابق جاسوس مجید مصیبی کو مکمل عدالتی کارروائی کے بعد پھانسی دی گئی، مصیبی پر حساس معلومات موساد کو فراہم کرنے کی کوشش کا الزام تھا۔ واضح رہے کہ ایران نے موساد کیلئے…

ایران پر امریکی حملے سے تیل کی قیمتوں میں اضافہ

امریکہ کے ایران کی جوہری تنصیبات پر حملے کے بعد آج تیل کی قیمتیں جنوری کے بعد بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں جس کی وجہ یہ ہے کہ امریکی حملوں نے سپلائی کے حوالے سے خدشات میں اضافہ کر دیا۔ برینٹ خام تیل کے فیوچرز 1.92 ڈالر یا 2.49 فیصد اضافے…

حکومت منی بجٹ لے آئی،مزیدٹیکسیز لگادیئے

فنانس بل 2025 کی منظوری سے قبل ہی حکومت مِنی بجٹ لے آئی، مزید ٹیکسز لگا دیے گئے۔وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق تنخواہ دار طبقے اور سولر پر سیلز ٹیکس میں کمی کردی گئی جب کہ 36 ارب روپے کے مزید ٹیکسز عائد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔نوید قمر کی…

وفاق کی وزارتوں اور ڈویژنزکے بجٹ پرکٹ لگایا جائے، اپوزیشن جماعتوں کی سفارشات

اپوزیشن جماعتوں نے وفاقی بجٹ 26-2025 میں وزارتوں اور ڈویژنوں کے بجٹ پرکٹ لگانے کی سفارش کردی اور اس حوالے سے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں سیکڑوں تحاریک جمع کرادی گئی ہیں۔اپوزیشن نے 8 وزارتوں اور ڈویژنوں کے بجٹ پر کٹ لگانے کی تحاریک جمع کرائی…

امریکی حملہ افسوسناک، اشتعال انگیز اور دور رس نتائج کا حامل ہوگا، ایرانی وزیر خارجہ

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے جوہری تنصیاب پر امریکی حملے کے بعد ایران کا پہلا باضابطہ سرکاری ردعمل جاری کرتے ہوئے متنبہ کیا ہے کہ امریکی حملہ افسوسناک، اشتعال انگیز اور دور رس نتائج کا حامل ہوگا۔ جوہری تنصیبات پر امریکی حملے کے بعد…

سکیورٹی صورتحال کے پیش نظر حکومت کی آئل کمپنیوں کو تیل ذخیرہ رکھنے کی ہدایت

خطے میں موجودہ سکیورٹی صورتحال، ایران اسرائیل جنگ کے پیش نظر وفاقی حکومت نے آئل کمپنیوں کو تیل ذخیرہ رکھنے کی ہدایت کر دی۔وفاقی حکومت کی جانب سے آئل کمپنیوں کو 14 کروڑ لٹرز پٹرول فوری منگوانےکا حکم دیا گیا ہے۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری…

جنگ پھیل گئی، امریکا کا ایران کی 3 جوہری تنصیبات پر حملہ

امریکا نے مذاکرات کی آڑ میں جھانسا دیتے ہوئے ایران کی 3 جوہری تنصیبات پر حملہ کر دیا، فردو، نطنز اوراصفہان میں جوہری اہداف پر بم برسا دیے، ایران نے آبنائے ہرمز بند کرنے اور جوابی کارروائی کرنے کا اعلان کر دیا۔امریکی حکام کے مطابق امریکی…

این ڈی ایم اے نے ممکنہ سیلاب بارے ایڈوائزری جاری کردی

این ڈی ایم اے نے ممکنہ سیلاب بارے ایڈوائزری جاری کردی۔این ڈی ایم اے کے ترجمان کے مطابق بحیرہ عرب اور خلیج بنگال سے سسٹم پاکستان کے بالائی علاقوں میں داخل ہو گا جب کہ یہ سسٹم مغربی ہواؤں کے ساتھ مل کر گلگت بلتستان اور کشمیر میں بارش کا سبب…

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد، راولپنڈی اور ہری پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

احتساب عدالت راولپنڈی سے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد، راولپنڈی اور ہری پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہو گئے۔عدالت نے ڈی سی اسلام آباد کے وارنٹ گرفتاری پر ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد کوعملدرآمد کا حکم دے دیا۔ حکم نامے میں کہا…

اسرائیل دہشتگردریاست، مسلمان باہمی اختلافات ختم کرکے متحدہوجائیں،ترک صدر

استنبول میں او آئی سی کے خصوصی اجلاس سے خطاب میں ترکیہ کے صدر طیب اردوان نے کہا ہے کہ اسرائیل دہشت گرد ریاست ہے، نیتن یاہو ہٹلر کی طرح پورے خطے کو تباہی کی طرف دھکیلنا چاہتا ہے لہٰذا مسلمانوں کا اتحاد وقت کی ضرورت ہے اور یہ وقت ہے کہ اپنے…