ماہانہ آرکائیو

جون 2025

شوگر مافیا بے لگام، لاہور میں چینی کی قیمت 180 روپے فی کلو تک جا پہنچی

شوگر مافیا ایک بار پھر بے لگام ہو گیا، شہر لاہور میں چینی کی قیمتوں نے ایک بار پھر عوام کی جیبوں پر کاری ضرب لگانا شروع کر دی۔لاہور شہر میں ہول سیل اور پرچون مارکیٹ میں چینی کی قیمت 180 روپے فی کلو تک جا پہنچی جبکہ انتظامی اقدامات کارآمد…

ایران کی جوہری تنصیبات کو نشانہ بنانا عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے، آئی اے آی اے

عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کے سربراہ رافیل ماریانوگر نے کہا کہ اسرائیل نے ایران کی جوہری تنصیبات کو نشانہ بنایا ہے جوہری حملے سے آبادی کو خطرات ہوسکتے ہیں۔عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کے سربراہ رافیل ماریانوگر نے ایران کی جوہری تنصیبات پر…

حکومت اور مقتدرہ کے درمیان بہترین تعلق سے ملک کو فائدہ ہو رہا ہے،خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ حکومت اورمقتدرہ کے درمیان بہترین تعلق سے ملک کو فائدہ ہو رہا ہے۔نجی ٹی وی کے پروگرام’’ٹو نائٹ ود ثمرعباس‘‘میں گفتگو ایران ایٹمی ہتھیار نہیں بنا رہا، اسرائیل کئی دہائیوں سے ایران کے خلاف پروپیگنڈا کر رہا ہے،…

ہم نے عالمی فورم پر بھی بھارت سے بیانیہ کے لحاظ سے جنگ جیت لی، بلاول بھٹو زرداری

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نے کہا ہے کہ ہم نےعالمی فورم پر بھی بھارے سے بیانیہ کے لحاظ سے جنگ جیت لی ۔شہر قائد میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ ہم نے وزیراعظم پاکستان کے کہنے پر دنیا کے چار سے پانچ ممالک…

اسرائیل دہشت گرد، امریکی سفیر کی زبان پھسلی اور سچ منہ سے نکل گیا

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ایک ہنگامی اجلاس کے دوران امریکہ کی سفیر ڈورتھی شیا کی زبان پھسلنے سے تاریخ سچ منہ سے نکل گیا کہ اسرائیل دہشت گردی پھیلا رہا ہے۔امریکہ کا مؤقف پیش کرتے ہوئے امریکی سفیر ڈروتھی شیا کی زبان پھسل گئی تاہم انہوں…

ایران جارحیت رُکنے پر سفارتکاری کو موقع دینے کیلئے تیار ہے: عباس عراقچی

ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایک بار جارحیت بند ہو جائے تو اس کے بعد ایران ایک بار پھر مسئلے کے حل کے لیے سفارتکاری کو موقع دینے کے لیے تیار ہے۔صحافیوں سے گفتگو کے دوران عباس عراقچی کا کہنا تھا کہ جارحیت کرنے والے کا سنگین…

چیئرمین واپڈا جنرل (ر) سجاد غنی اپنے عہدے سے مستعفیٰ

چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل (ر) سجاد غنی نے ذاتی وجوہات کی بنا پر اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔وزارت توانائی کے مطابق واپڈا کے چیئرمین لیفٹننٹ جنرل(ر) سجاد غنی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیا اور وزیراعظم شہباز شریف نے ان کی خدمات کو سراہتے ہوئے…

سینیٹ کا اجلاس آج دوپہر 12:30 بجے طلب، چار نکاتی ایجنڈا جاری

سینیٹ کا اجلاس 21 جون کو دوپہر 12:30 بجے طلب کرلیا گیا۔سینیٹ سیکرٹریٹ نے چار نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا، اجلاس کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے ہوگا سینیٹر سلیم مانڈوی والا فنانس بل 2025 پر قائمہ کمیٹی کی رپورٹ پیش کریں گے۔ دوسری جانب آرٹیکل…

شہادت کی خبریں جھوٹی نکلیں،آیت اللہ خامنہ ای کے مشیر کی حالت مستحکم

اسرائیلی حملے میں زخمی ہونے والے ایرانی سپریم لیڈرکے اعلیٰ مشیر علی شمخانی کی حالت اب بہتر ہوگئی۔ ایرانی سرکاری میڈیا کا کہناہے کہ اسرائیلی حملے میں شدید زخمی ہونے والے سپریم لیڈرکے اعلیٰ مشیر علی شمخانی کی حالت اب مستحکم ہے۔ ایک بیان…

ایپل کا پہلا فولڈ ایبل آئی فون توقع سے بہت جلد متعارف کرائے جانیکا امکان

اب تک متعدد کمپنیوں نے فولڈ ایبل فون تیار کیے ہیں مگر ایپل نے ایسا کوئی آئی فون تیار نہیں کیا۔مگر اب ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایپل کا پہلا فولڈ ایبل آئی فون بہت جلد صارفین کے لیے متعارف کرایا جاسکتا ہے۔درحقیقت یہ منفرد آئی فون 2026…