ماہانہ آرکائیو

جون 2025

ٹرمپ کا ایرانی شہریوں کو تہران خالی کرنے کا انتباہ، حکام سے ملاقات کی خواہش

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایرانی شہریوں کو تہران خالی کرنے کی وارننگ دیدی۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پیغام میں کہا کہ ایران کو معاہدے پر دستخط کر دینے چاہئیں، ڈیل سائن کرنے سے متعلق بتا چکا ہوں، انسانی جانوں کا ضیاع ہو رہا ہے جو شرم…

جی 7 ممالک نے اسرائیل کی حمایت کردی، ایران پر عدم استحکام کا الزام

کینیڈا میں ہونے والی سمٹ میں جی 7 ممالک نے اسرائیل کی حمایت کردی اور ایران پر عدم استحکام کا الزام لگا دیا۔جی 7 مشترکہ بیان میں مشرق وسطیٰ میں وسیع پیمانے پر کشیدگی میں کمی، ایران کے بحران کے حل اور غزہ میں بھی جنگ بندی پر زور دیاگیا ہے۔…

ٹرمپ سنجیدہ اور جنگ روکنا چاہتے ہیں تو اگلے اقدامات نتیجہ خیز ہونگے،ایران

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہاکہ ایران بات چیت کے ذریعے تنازعات کے حل کا حامی ہے۔ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اہم بیان دیتے ہوئے کہا کہ ٹرمپ سنجیدہ اور جنگ روکنا چاہتے ہیں تو اگلے اقدامات نتیجہ خیز ہوں گے، ٹرمپ سفارتکاری کے حامی…

اسرائیل کا 2ایرانی ایف 14 اور ایران کا ایک اور اسرائیلی ایف 35 مار گرانے کا دعویٰ

اسرائیل نے 2 ایرانی ایف 14 اور ایران نے ایک اور اسرائیلی ایف 35 مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔اسرائیلی فوج کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ انہوں نے تہران کے ہوائی اڈے پر 2 ایرانی ایف 14 طیارے تباہ کئے ہیں ۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق ایران نے…

کینیڈا میں جی 7 اجلاس کے موقع پر سکھ برادری کا مودی کے خلاف احتجاج

کینیڈا میں جی 7 اجلاس کے موقع پر بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے خلاف سکھ برادری کی جانب سے شدید احتجاج ریکارڈ کیا گیا۔سکھ فار جسٹس اور خالصتان تحریک سے وابستہ ہزاروں افراد نے البرٹا کی کناناسکی ہائی وے پر احتجاجی ریلی نکالی، جسے انہوں نے…

ایران کے سپریم لیڈر کومارنے سے ہی تنازع ختم ہوگا،اسرائیلی وزیراعظم کی دھمکی

اسرائیلی وزیراعظم نے پھر دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے سپریم لیڈر کو مارنے سے ہی تنازع ختم ہوگا۔اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا کہ ایرانی سپریم لیڈر پر حملے کو خارج از امکان قرار نہیں دے سکتے، ایران مشرق وسطیٰ میں دہشت پھیلا رہا ہے،…

ایف آئی ایچ نیشنز کپ: پاکستان نے جاپان کو شکست دے دی

ایف آئی ایچ نیشنز کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان نے جاپان کو شکست دے دی۔ملائیشیا میں جاری ایف آئی ایچ نیشنز کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا اپنے دوسرے میچ میں جاپان کے ساتھ دلچسپ مقابلہ ہوا۔ پاکستان نے جاپان کو 2 کے مقابلے میں 3 گول سے…

سحرش علی نے یو ایس ورجینیا گولڈ سرکٹ میں گولڈ میڈل جیت لیا

پاکستان کی سکواش پلیئر سحرش علی نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا۔سحرش علی نے یو ایس ورجینیا گولڈ سرکٹ میں گولڈ میڈل جیت لیا، انہوں نے فائنل میں اپنی بہن ماہ نور علی کو تین دو سے شکست دی۔ سحرش علی کی کامیابی کا سکور 12-10، 11-13 ، 11-8،…

پاکستان اور امریکہ میں تجارتی معاہدے کو حتمی شکل دینے پر اتفاق

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی امریکی وزیر تجارت سے ورچوئل بات چیت میں پاکستان اور امریکہ کے درمیان تجارتی معاہدے کو جلد حتمی شکل دینے پر اتفاق کر لیا گیا۔وزارت خزانہ کے مطابق ورچوئل ملاقات میں امریکی ٹیرف سے متعلق امور پر تبادلہ خیال…

پاکستان اور چین کے درمیان 5 سالہ ٹیکنالوجی و مہارت کا تاریخی معاہدہ

پاکستان اور چین کے درمیان ٹیکنالوجی منتقلی اور صنعتی مہارت کے فروغ کے لیے پانچ سالہ تاریخی معاہدہ طے پا گیا ہے۔یہ اہم پیشرفت ایس آئی ایف سی (اسپیشل انویسٹمنٹ فسیلیٹیشن کونسل) کے تحت پاک چین صنعتی تعاون کا حصہ ہے، جس کا مقصد ملکی صنعت کو…