ماہانہ آرکائیو

جون 2025

سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے وزیر کی برطانیہ میں جائیدادیں ضبط کر لی گئیں

برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی (این سی اے) نے بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے وزیر سیف الزمان چودھری کی جائیدادیں ضبط کرلیں۔غیرملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سابق وزیر سیف الزمان چودھری کی برطانیہ میں جائیدادیں بنگلہ دیش کی موجودہ…

امریکا چین تجارتی معاہدہ: عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 5 فیصد بڑھ گئی

امریکا چین تجارتی معاہدے کی خبروں کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 5 فیصد تک بڑھ گئی۔عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق برطانوی خام تیل برینٹ آئل 2 ماہ بعد 68 ڈالرز فی بیرل کی سطح عبور کرگیا ہے جب کہ امریکی خام تیل ڈبلیو ٹی آئی66 ڈالر 56…

خطے پر اجارہ داری کیلئے مودی سرکار کا نیا منصوبہ منظرعام پر

بھارت کا پاکستان کے ہاتھوں بدترین شکست کے باوجود جنگی جنون بے قابو ہوتا جا رہا ہے جبکہ خطے میں اجارہ داری کیلئے مودی سرکار کا نیا منصوبہ بھی منظر عام پر آگیا ہے۔معرکہ بنیان مرصوص میں کاری ضرب کھانے کے بعد بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی شدید…

جنگ چھڑی تو تمام امریکی فوجی اڈے ہمارے نشانے پر ہوں گے، ایران

ایران نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ اگر امریکا کے ساتھ کوئی تنازع چھڑتا ہے تو وہ خطے میں موجود تمام امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنائے گا۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایرانی وزیر دفاع عزیز ناصر زادے نے ایران پر امریکی حملے کی صورت میں مشرق…

امریکا نے آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کا ہدف ترک کردیا

امریکا نے آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کا ہدف ترک کردیا۔اسرائیل میں تعینات امریکی سفیر مائیک ہکابی نے امریکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آزاد فلسطینی ریاست اب ہماری پالیسی کا حصہ نہیں ہے، فلسطینی ریاست کا قیام اب کسی مسلم ملک کے ساتھ…

جنوبی افریقہ میں شدید برفباری، سیلاب، مختلف حادثات میں 49 افراد ہلاک

جنوبی افریقہ میں بدترین موسمی حالات کے باعث دوصوبوں میں شدید برفباری اور سیلاب آگیا۔خبرایجنسی کے مطابق جنوبی افریقہ کی ریاست مشرقی کیپ میں شدید برفباری سے نظام زندگی متاثر ہوکر رہ گیا، مختلف حادثات میں 49 افراد ہلاک جبکہ 5 لاکھ گھر بجلی سے…

عالمی بینک کی پالیسیوں میں تبدیلی، جوہری توانائی کی فنانسنگ پر عائد پابندی ختم

عالمی بینک نے پالیسیوں میں بڑی تبدیلی کرتے ہوئے جوہری توانائی کی فنانسنگ پر عائد طویل المدتی پابندی ختم کر دی۔عالمی بینک کے صدر اجے بانگا کے مطابق یہ فیصلہ ترقی پذیر ممالک میں بجلی کی بڑھتی ہوئی ضروریات کو پورا کرنے اور ترقیاتی اہداف کے…

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ سرکاری دورے پر متحدہ عرب امارات روانہ

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ سرکاری دورے پر متحدہ عرب امارات کیلئے روانہ ہوگئے۔وزیراعظم شہباز شریف اسلام آباد سے متحدہ عرب امارات کیلئے روانہ ہوئے، نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ محمد اسحاق ڈار، وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات عطاء اللہ تارڑ اور…

بچے میری ریڈ لائن، چائلڈ لیبر ہرگز برداشت نہیں، مریم نواز

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ بچے میری ریڈ لائن ہیں، چائلڈ لیبر ہرگز برداشت نہیں۔بچوں سے جبری مشقت کے انسداد کے عالمی دن کے موقع پر خصوصی پیغام جاری کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ آج کے جدید دور میں بھی…

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج چائلڈ لیبر کے خاتمے کا دن منایا جارہا ہے

بچوں کے ہاتھ میں اوزار نہیں کتاب، پاکستان سمیت دنیا بھر میں چائلڈ لیبر کے خاتمے کا دن آج منایا جارہا ہے۔پاکستان میں چائلڈ لیبر کی مجموعی شرح 16.9فیصد ریکارڈ کی گئی، پاکستان میں چائلڈ لیبر میں اضافے کی بنیادی وجہ غربت ہے۔انٹرنیشنل لیبر…