سالانہ آرکائیو

2025

ٹرمپ پاکستان اور بھارت کے درمیان کشمیر سمیت مسائل حل کرانا چاہتے ہیں،امریکا

امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ٹیمی بروس نے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ پاکستان اور بھارت کے درمیان کشمیر سمیت مسائل حل کرانا چاہتے ہیں۔واشنگٹن میں امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ٹیمی بروس نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ حیران نہ ہوں اگر صدر ٹرمپ…

بھارت، منی پور میں جاری نسلی فسادات اور کشیدگی عروج پر

منی پور میں جاری نسلی فسادات اور کشیدگی عروج پر ہے جبکہ ریاست کی قومی شاہراہ پر جاری طویل ناکہ بندی سے علاقے میں اہم سپلائی متاثر ہونے سے سامان کی نقل و حمل میں شدید مشکلات ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق چوراچند پور، جہاں کوکی-زو برادری کے…

مودی سرکار بھارتی مسلمانوں کو غیر ملکی قرار دے کر جبری بے دخل کرنے لگی

بھارت کی مودی سرکار اپنے ہی شہری مسلمانوں کو غیر ملکی قرار دے کر جبری بے دخل کرنے لگی ہے۔انتہا پسند ہندو جماعت بی جے پی کے کٹھ پتلی بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے دور حکومت میں مسلم مخالف اقدامات، مسلمانوں سے نفرت کے واقعات اور ان کے خلاف…

امریکا میں بھارتی خفیہ نیٹ ورک بے نقاب، ’ہندو امریکن فاؤنڈیشن‘ مودی سرکار کی آلہ کار

مودی سرکار 2014 سے عالمی سطح پر ریاستی دہشت گردی کا جال بُنتی آ رہی ہے، جو اب عالمی سطح پر میں بے نقاب ہو چکا ہے۔برطانوی اخبار ”دی گارڈین“ کے مطابق امریکا کے فریمانٹ گوردوارے نے ’’ہندو امریکن فاؤنڈیشن‘‘ کو مودی سرکار کا غیر ملکی ایجنٹ…

اسرائیلی قیدیوں کو ہر صورت زندہ یا مردہ واپس لانا چاہتے ہیں نیتن یاہو

صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہونے کہاکہ غزہ میں اسرائیلی قیدیوں کی رہائی سے متعلق پیش رفت ہوئی ہے۔ نیتن یاہو نے ویڈیو بیان میں کہا امید ہے جلد اچھی خبر ملے گی، اسرائیل قیدیوں کو ہر صورت زندہ یا مردہ واپس لانا چاہتا ہے،حماس نے 7 اکتوبر 2023ء کو…

وفاقی بجٹ غریب عوام کیلئے ڈراؤنا خواب ہے، بیرسٹر سیف

مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے وفاقی بجٹ 26-2025 کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسے غریب عوام کے لیے "ڈراؤنا خواب" قرار دے دیا۔خیبرپختونخوا حکومت کے مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ مہنگائی کی موجودہ شرح کے مقابلے میں…

ایران امریکہ کے بالواسطہ مذاکرات کا چھٹا دور اتوار 15 جون کو مسقط میں ہوگا

ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکہ کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات کے اگلے دور کے بارے میں اہم بیان جاری کیا ہے۔ ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ مشاورت کے بعد ایران اور امریکہ کے درمیان آئندہ دور کے بالواسطہ مذاکرات کی منصوبہ…

یورپی ممالک کی جانب سے صیہونی انتہا پسند وزرا کے خلاف پابندیوں کا اعلان

آسٹریلیا، نیوزی لینڈ، ناروے اور برطانیہ کے وزرائے خارجہ نے ایک مشترکہ بیان میں صیہونی حکومت کی داخلی سلامتی کے وزیر بن گوئیر اور وزیر خزانہ سموٹریچ کے خلاف پابندیوں کا اعلان کیا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ سموٹریچ اور بن گوئیر فلسطینیوں کے…

اسرائیل نےغزہ میں بدترین نسل کشی کا ارتکاب کیا ہے؛ اقوام متحدہ کی رپورٹ

اقوام متحدہ کے آزاد بین الاقوامی کمیشن برائے تحقیقات نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی میں اسکولوں اور مذہبی مقامات پر پناہ لینے والے شہریوں کو قتل کرکے بدترین نسل کشی کا ارتکاب کیا ہے۔ اقوام متحدہ کی سابق ہائی کمشنر…

امریکا کو ہم سے یہ کہنے کا حق نہيں ہے کہ ہمارے پاس کیا ہونا چاہیے؛ ایران

حکومت ایران کی ترجمان فاطمہ مہاجرانی نے کہا ہے کہ امریکا کو ہم سے یہ کہنے کا حق نہيں ہے کہ ہمارے پاس کیا ہونا چاہئے بلکہ ہمیں ہر وہ چیز حاصل کرنے کے لئے کوشش کا حق حاصل ہے جس سے ہمارے ملی مفادات پورے ہوں۔حکومت ایران کی ترجمان نے المیادین ٹی…