سالانہ آرکائیو

2025

سٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم، انڈیکس ایک لاکھ 24 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم، ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 24 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا۔کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، 2200 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک…

بجلی کے بلوں پر 10 فیصد سرچارج لگانے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے بڑھتے ہوئے گردشی قرضے کو قابو میں لانے کیلئے بجلی کے بلوں پر 10 فیصد سرچارج لگانے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق بجلی کے بلوں پر 10 فیصد سرچارج لگانے کے لیے نیپرا قانون میں ترمیم کی جائیگی جس کے بعد منصوبے پر عمل ہوسکے گا،…

4 ہزار ٹیرف لائنز میں کسٹم ڈیوٹی ختم، تنخواہ دار طبقے کو ہر ممکن ریلیف دیا،وزیرخزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ 4 ہزار ٹیرف لائنز میں کسٹم ڈیوٹی کو ختم کر دیا گیا، کوشش تھی تنخواہ دار طبقے کو جتنا ممکن ہو سکے ریلیف دیں، چھوٹے کسانوں کو قرضے دیں گے۔پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا…

حجاج کرام کی واپسی شروع، جدہ سے پہلی پرواز اسلام آباد پہنچ گئی

سعودی عرب سے پاکستانی حجاج کرام کی واپسی کا سلسلہ شروع ہوگیا، پہلی پرواز پی کے 732 جدہ سے اسلام آباد پہنچ گئی۔وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چودھری نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر حاجیوں کا استقبال کیا، جب کہ اس موقع پر محکمہ حج، سول…

سندھ حکومت کا آئندہ بجٹ میں ای وی گاڑیوں اور بسوں کی خریداری کا فیصلہ

سندھ حکومت نے مالی سال 26-2025 کے بجٹ میں عوامی سفری سہولیات کو مزید بہتر بنانے کیلئے اہم فیصلے کر لئے ہیں۔سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت محکمہ ٹرانسپورٹ اینڈ ماس ٹرانزٹ کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں آئندہ مالی سال کے بجٹ میں…

آن لائن فراڈ کیس، 8چینی ملزمان کےجسمانی ریمانڈ میں 3دن کی توسیع

جوڈیشل مجسٹریٹ عباس شاہ نے شہریوں کیساتھ مبینہ آن لائن فراڈ کیس میں گرفتار 8چائینز ملزمان کو مزید 3دن کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔ گذشتہ روز سماعت کے دوران گرفتار 8 چائینز افراد کو 5 دن کا ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت میں پیش…

تنخواہوں میں سوفیصد اضافہ ، کم ازکم اجرت60 ہزار مقرر کی جائے، مزدور قائدین

پاکستان ورکرز فیڈریشن، آل پاکستان یونائٹیڈ ایریگیشن ایمپلائز فیڈریشن، سی ڈی اے مزدور یونین، پاکستان کمیونٹی ہیلتھ ورکرز فیڈریشن، آل گورنمنٹ ایمپلائز کوارڈی نیشن کونسل سمیت دیگر فیڈریشنز اور یونینز کے زیر اہتمام وفاقی بجٹ کے موقع پر وفاقی…

کراچی کے تاجروں کو "ایئر کراچی” کیلئے لائسنس مل گیا۔ 100 ملین کا سیکورٹی ڈپازٹ

 کراچی کے تاجروں کی جانب سے کراچی کے نام سے نئی ایئر لائن کے آغاز کو عملی شکل دے دی گئی ہے۔ اس سلسلے میں وزارت دفاع کی منظوری سے سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ریگولر پبلک ٹرانسپورٹ لائسنس جاری کر دیا ہے۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق اس سلسلے میں…

ایف بی آر آن لائن شاپنگ کو ٹیکس نیٹ میں لے آیا

ایف بی آرفنانس بل 2025-26 کے ذریعے آن لائن شاپنگ کو ٹیکس کے جال میں لے آیا ہے، پاکستان کی ہرآن لائن مارکیٹ پلیس کو ماہانہ بنیادوں پر اپنی اسٹیٹمنٹ جمع کرانا ہوگی۔ فنانس بل کی شق 165سی کے مطابق فنانس بل کہا گیا ہے کہ ہر ادائیگی خواہ وہ…

اسلام دنیا کا تیزی سے پھیلتا مذہب ہے، امریکی تھنک ٹینک

امریکی تھنک ٹینک کا کہنا ہے کہ اسلام دنیا کا تیزی سے پھیلتا مذہب، عیسائیت کی شرح نمو عالمی آبادی سے پیچھے رہی ، عیسائیت کا عالمی آبادی میں حصہ 1.8 فیصد کم ہوکر 28.8 فیصد رہ گیا، اسلام کا عالمی حصہ 1.8 فیصد بڑھ کر 25.6 فیصد ہوگیا، پیو…