سالانہ آرکائیو

2025

کیا پاکستانی ٹیم بنگلادیش کا دورہ کرے گی؟ نیا شیڈول بھی منظر عام پر

بنگلادیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے جولائی میں پاکستانی وائٹ بال ٹیم کی میزبانی کی خواہش ظاہر کردی۔ ذرائع کے مطابق بنگلادیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سے درخواست کی ہے کہ ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کیلئے روانگی سے…

پی ایس ایل چھوڑنے والے مینڈس نے آئی پی ایل ٹیم کو فائنل سے باہر کروادیا

پیسوں کی خاطر پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا 10واں ایڈیشن ادھورا چھوڑ جانیوالے سری لنکن کرکٹر نے اپنی ٹیم گجرات ٹائٹنز کو ایلیمیٹر میں کیچز چھوڑ فائنل کی دوڑ سے باہر کروادیا۔ پاک بھارت کشیدگی کے باعث پی ایس ایل میں واپس لوٹنے سے انکار…

ایشین ایتھلیٹکس میں کامیابی؛ والدین اور قوم کی دعاؤں کا نتیجہ ہے”

52 سال بعد پاکستان کو ایشین ایتھلیٹکس چیمپئین شپ میں گولڈ میڈل دلوانے والے اولمپئین ارشد ندیم نے اپنی کامیابی کو والدین اور قوم کی دعاؤں کا نتیجہ قرار دیدیا۔ سماجی رابطے کے ذریعے اپنے پیغام میں اولمپیئن ارشد ندیم نے کہا کہ جنوبی کوریا…

’سیاست چھوڑ دیں، سیاست ہمیں کرنے دیں‘، صدر مملکت نے کرکٹرز کے سامنے ہاتھ جوڑ دیے

صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان اور بنگلا دیش کو ماضی کی تلخیوں کو بھلا کر ایک دوسرے کے قریب لانے کے لیے مشترکہ طور پر کام کرنے کی ضرورت ہے۔ رپورٹ کے مطابق صدر مملکت گورنر ہاؤس لاہور میں پاکستان اور بنگلا دیش کی کرکٹ…

پاکستان ٹیم ٹی20 میں اوپنرز کی طرف سے مضبوط آغاز کیلئے ترس گئی

پاکستانی ٹیم ٹی210 فارمیٹ میں اوپنر کی طرف سے مضبوط آغاز کیلئے ترس گئی۔ سال 2024 سے اب تک ٹاپ 10 ٹیموں میں پاکستانی اوپنرز کی ایوریج سب سے کم 17.7 ہے، 32 میچز میں اوپنرز مشترکہ طور پر 550 رنز ہی بنا سکے۔ ٹی20 کرکٹ میں ابتدائی 6 اوورز…

پاکستان کے ارشد ندیم نے ایشین ایتھلیٹکس چیمپئین شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا

پاکستان کے جیولن تھرو اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے ایشین ایتھلیٹکس چیمپئین شپ 2025 میں گولڈ میڈل جیت لیا۔ جنوبی کوریا میں جاری چیمپئین شپ میں ارشد ندیم نے آخری تھرو 86.40 میٹر کی تھی جس نے انہیں گولڈ میڈل کا حقدار بنوایا، اس سے قبل…

ایران کی برّی فوج امن مشن میں شامل ہونے کے لیے تیار

ایران کی برّی افواج کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل کیومرث حیدری نے کہا ہے کہ ملک کی فوج اقوام متحدہ کے چارٹر کے تحت امن کے تحفظ کے لیے پرعزم ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ایران کی برّی فوج بین الاقوامی ضابطوں کے مطابق امن مشن میں شامل ہونے کے لیے تیار…

صیہونی طاقت کی زبان سمجھتے ہیں، غزہ کی آزادی کے لئے طاقت کا استعمال واحد آپشن ہے، یمنی رہنما

یمن کے اعلی سرکاری عہدیدار نے کہا ہے کہ اسرائیل کے خلاف واحد مؤثر طریقہ فوجی طاقت کا استعمال ہے کیونکہ صیہونی حکومت طاقت کے سوا کوئی زبان نہیں سمجھتی۔ تفصیلات کے مطابق نائب وزیر اطلاعات نصرالدین عامر نے کہا کہ غزہ پر جاری اسرائیلی جارحیت…

یمن سے میزائلوں کی بارش، تل ابیب کے بن گوریان ائیرپورٹ پر بھگدڑ، پروازیں معطل

اسرائیل پر یمنی فوج کے حملے کے نتیجے میں تل ابیب کے بن گوریان ائیرپورٹ پر پروازوں کا سلسلہ دوبارہ منقطع ہوگیا ہے۔ عبرانی و عربی ذرائع ابلاغ کے مطابق یمن کی جانب سے صہیونی علاقوں پر میزائل حملوں کی نئی لہر کے بعد بن گوریان ایئرپورٹ کو بند…

غزہ میں ہسپتالوں کے بجلی کے جنریٹروں کو نشانہ بنانے کی مذموم کارروائی

غزہ کے ہسپتالوں کے بجلی کے جنریٹر صیہونی حملوں کی زد میں تفصیلات کے مطابق غزہ کے شہدائے الاقصی ہسپتال کے ترجمان، ڈاکٹر خلیل الدقران کے مطابق، صیہونی حکومت جان بوجھ کر ہسپتالوں کے بجلی کے جنریٹروں کو نشانہ بنا رہی ہے، جس کے نتیجے میں علاج…