رام اللہ کے دورے سے روکنے پر عرب وزرا کی اسرائیلی اقدام کی مذمت
اردن کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے عرب وفد کے رام اللہ کے دورے اور فلسطینی حکام کے ساتھ ملاقات سے روکنے کا فیصلہ ’ایک قابض قوت کے طور پر اسرائیل پر عائد ذمہ داریوں کی صریح خلاف ورزی‘ ہے۔
عرب نیوز کے مطابق مشترکہ عرب…