سالانہ آرکائیو

2025

مودی سرکار کی خارجہ پالیسی نعرے بازی تک محدود، بھارت عالمی سطح پر تنہائی کا شکار

بھارت میں مودی سرکار کی خارجہ پالیسی محض نعرے بازی تک محدود ہو گئی ہے جس کے نتیجے میں نام نہاد جمہوری ملک عالمی سطح پر تنہائی کا شکار ہو رہا ہے۔آپریشن سندور کے دوران کسی بھی ملک کی جانب سے بھارت کی کھل کر حمایت نہیں کی گئی اس کے برعکس…

امریکی صدر کی جنگ بندی کی پیش کردہ تجویز کا جائزہ لے رہے ہیں، حماس

حماس نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے آخری جنگ بندی کی پیش کردہ تجویز کا جائزہ لے رہے ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حماس نے واضح کیا ہے کہ کسی بھی معاہدے کی بنیادی شرط اسرائیلی فوج کا غزہ سے مکمل انخلاء…

وفاقی حکومت کا یوم عاشورہ کی تعطیلات کا اعلان

وفاقی حکومت نے محرم الحرام کی سرکاری تعطیلات کا اعلان کردیا اور نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔کابینہ ڈویژن سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سرکاری تعطیلات کے حوالے 23 دسمبر 2024 کو جاری کابینہ ڈویژن کے سرکلر کے تحت عاشورہ کی عام تعطیلات کا اعلان…

ترکیہ کے وزیر خارجہ حاکان فدان اگلے ہفتے پاکستان کا دورہ کرینگے

ترکیہ کے وزیر خارجہ حاکان فدان اگلے ہفتے پاکستان کا دورہ کریں گے۔ذرائع کے مطابق ترک وزیر خارجہ پاکستان کا دو روزہ دورہ کریں گے، حاکان فدان کے ہمراہ اعلیٰ سطح وفد بھی ہوگا۔ حاکان فدان نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات کریں…

گجرات، دو موٹرسائیکلوں میں تصادم سے 2 افراد جاں بحق، ایک زخمی

2 موٹرسائیکلوں میں تصادم سے 2 افراد جاں بحق جبکہ ایک شدید زخمی ہوگیا۔افسوسناک حادثہ ہیڈمرالہ روڈ پر پیش آیا جہاں تیز رفتار موٹرسائیکلیں آپس میں ٹکرا گئیں، حادثے میں 2 افراد موقع پر دم توڑ گئے جبکہ ایک شدید زخمی ہوگیا۔ پولیس ذرائع کے…

5 تا 10 جولائی ملک بھر میں شدید بارشوں اور سیلاب کا الرٹ جاری

این ڈی ایم اے نے 5 تا 10 جولائی تک شدید بارشوں کا الرٹ جاری کردیا، جس میں نشیبی علاقوں میں سیلاب کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کی جانب سے جاری الرٹ کے مطابق 5 تا 10 جولائی کے دوران ملک بھر میں شدید…

ایران کے ایٹمی پروگرام کو ایک سے دو سال پیچھے دھکیل دیا، پینٹاگون کا دعویٰ

پینٹا گون نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے ایٹمی پروگرام کو ایک سے دو سال پیچھے دھکیل دیا۔ترجمان پینٹاگون نے ایرانی جوہری پروگرام سے متعلق بیان میں کہا کہ امریکی حملوں سے 3 ایرانی ایٹمی تنصیبات تباہ ہوئیں، امریکا کی ایرانی جوہری تنصیبات پر حملوں…

انڈونیشیا کے سیاحتی جزیرے بالی میں فیری ڈوبنے سے 4 افراد ہلاک، 32 لاپتہ

انڈونیشیا کے سیاحتی جزیرے بالی کے قریب ایک فیری ڈوبنے کے بعد 32 افراد لاپتہ ہوگئے، ریسکیو ورکرز نے اب تک 4 لاشیں نکال لی ہیں۔سی این این کی رپورٹ کے مطابق قومی ریسکیو ایجنسی کے مطابق اب تک 29 افراد کو بچا لیا گیا ہے، فیری میں سوار اپنے…

تلنگانہ میں بی جے پی ٹوٹ پھوٹ کا شکار؛ حکمراں جماعت کے رہنماؤں میں عہدوں کی ہوس

تلنگانہ میں بی جے پی شدید اندرونی اختلافات اور خلفشار کا شکار ہو چکی ہے جس نے بھارتی حکمران جماعت بی جے پی کو غیر مستحکم اور کمزور سیاسی جماعت بنا دیا۔ سفارتی ناکامیوں کے بعد مودی کی جماعت بی جے پی کے رہنما اقتدار اور عہدوں کی ہوس کا…

سعودی وزیر خارجہ کا امریکی ہم منصب سے رابطہ، علاقائی، بین الاقوامی صورتحال پر تبادلہ خیال

سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان اور امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔ سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان اور امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کے درمیان رابطے کے دوران علاقائی اور بین الاقوامی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔…