سعودی وزیر خارجہ کا امریکی ہم منصب سے رابطہ، علاقائی، بین الاقوامی صورتحال پر تبادلہ خیال

0 7

سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان اور امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔

سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان اور امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کے درمیان رابطے کے دوران علاقائی اور بین الاقوامی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

دونوں وزرائے خارجہ نے سٹریٹجک شراکت داری بڑھانے کے طریقوں کا بھی جائزہ لیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.