جولائی اور اگست میں اسلام آباد ہائیکورٹ کی تعطیلات کا شیڈول جاری
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کی جولائی اور اگست کے دوران تعطیلات کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔آفس آرڈر کے مطابق جسٹس طارق جہانگیری اور جسٹس بابر ستار جولائی میں چھٹی کریں گے، جسٹس خادم حسین اور جسٹس اعظم خان صرف جولائی میں دستیاب ہوں گے۔…