احسن اقبال کا ادارہ شماریات کا دورہ، ’اُڑان پاکستان‘ ڈیٹا سینٹر کی پیش رفت کا جائزہ
وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال نے ادارہ شماریات پاکستان (پی بی ایس) کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے 2023 کی مردم شماری کے اعداد و شمار، ان کی عوامی تشہیر کے منصوبے اور اُڑان پاکستان" ڈیٹا سینٹر کی پیش رفت کا جائزہ لیا۔…