سالانہ آرکائیو

2025

آپریشن سندور میں ذلت آمیز شکست کے بعد مودی سرکار اور بھارتی فوج آمنے سامنے

آپریشن سندور میں ذلت آمیز شکست کے بعد مودی سرکار اور بھارتی فوج آمنے سامنے آگئے۔رپورٹ کے مطابق آپریشن سندور کی ناکامی کے بعد بھارتی فوج اور مودی سرکار کے درمیان تناؤ بڑھ گیا، حالیہ پاک بھارت جنگ میں عبرتناک شکست کے بعد بھارتی افسران…

کراچی: کھارادر میں عمارت کی چھت گر گئی، تمام افراد بحفاظت ریسکیو

کراچی کے علاقے کھارادر میں گرنے والی رہائشی عمارت سے تمام افراد کر بحفاظت ریسکیو کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق پانچویں منزل کے حصے کی چھت گرنے کے بعد پہلی منزل تک کی چھتیں گرتی چلی گئیں۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ بارشوں کے دوران عمارت کی چھت…

ایئر انڈیا حادثہ بھارتی ایوی ایشن نظام کی بدترین ناکامی کا ثبوت

ایئرانڈیا حادثہ اور اس میں 274 مسافروں کی ہلاکت دراصل بھارتی ایوی ایشن نظام کی بدترین ناکامی کے طور پر ثابت ہو چکا ہے۔بھارتی طیارے اے آئی 171 کا حادثہ بھارتی ایوی ایشن کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے، یہ صرف ایک حادثہ نہیں، بلکہ بھارتی ایوی…

مون سون بارشوں سے 18 افراد جاں بحق، پنجاب میں اربن فلڈنگ کا خدشہ

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات پر پی ڈی ایم اے نے مون سون الرٹ فیکٹ شیٹ جاری کر دی جس میں پنجاب کے دریاؤں، بیراجز اور ڈیمز میں پانی کی سطح، مون سون بارشوں کی صورتحال اور نقصانات کے تازہ ترین اعداد و شمار شامل ہیں۔ ترجمان پی ڈی…

مودی حکومت کی عالمی سطح پر دہشت گردی کی کارروائی بے نقاب

مودی حکومت کی عالمی سطح پر دہشت گردی کی کارروائی بے نقاب ہوگئی۔امریکی عدالت کی حالیہ دستاویزات میں بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کی خالصتان رہنماؤں کے خلاف خفیہ سازش کا پول کھل گیا، امریکی عدالت کی دستاویزات کے مطابق ’’بھارتی تاجر نکھل گپتا نے…

سنگجانی جلسہ کیس: اسد قیصر کی ضمانت میں 6 اگست تک توسیع

انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کی ضمانت قبل از گرفتاری میں توسیع کرتے ہوئے کیس کی سماعت 6 اگست تک ملتوی کر دی۔انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے کیس پر سماعت کی، سماعت کے دوران عدالت…

عالمی درجہ حرارت میں اضافہ، یورپ شدید گرمی کی لپیٹ میں، درجہ حرارت 40 ڈگری سے متجاوز

عالمی درجہ حرارت میں اضافے سے یورپ میں گرمیوں کی پہلی ہیٹ ویو جاری کردی گئی۔اٹلی، یونان، فرانس، سپین اور پرتگال میں گرمی کی شدید لہر آگئی، اٹلی سمیت متعدد ممالک میں درجہ حرارت 40 ڈگری سے تجاوز کر گیا، روم میں ہیٹ ویو کے دوران شہر بھر میں…

نیتن یاہو کیخلاف کرپشن کے مقدمے کی سماعت مؤخر

اسرائیلی عدالت میں نیتن یاہو کیخلاف مقدمے کی سماعت مؤخر ہوگئی۔عالمی میڈیا کے مطابق یروشلم ڈسٹرکٹ کورٹ نے نیتن یاہو کو 2ہفتے کیلئے حاضری سے استثنیٰ دے دیا، اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف کرپشن کے کیس کی سماعت رواں ہفتے ہونا تھی، اسرائیلی عدالت…

پیپلز پارٹی حکومت میں شامل ہونے پر غور نہیں کر رہی, شرجیل میمن

وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی اس وقت وفاقی حکومت میں شمولیت پر غور نہیں کر رہی۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن کی جانب سے پیپلز پارٹی کو حکومت کا حصہ بننے کی دعوت نہیں دی…

پنجاب اسمبلی ہنگامہ آرائی: اپوزیشن سے 13 قائمہ کمیٹیوں کی سربراہی واپس لینے کا فیصلہ

پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی پر اپوزیشن کو 13 قائمہ کمیٹیوں کی چیئرمین شپ سے ہٹانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔پنجاب اسمبلی میں 13 میں سے 4 قائمہ کمیٹیوں کی چیئرمین شپ پر عدم اعتماد پر قائمہ کمیٹیوں کے اجلاس طلب کر لئے گئے، قائمہ کمیٹی کالونیز،…